Insaf Youth Wing KPK

Call Directions Website Contact the organization
یہ خاموشی اب مزید قبول نہیں، عوام انصاف مانگتی ہے، آزادی مانگتی ہے! ✊❤️
30/10/2026

یہ خاموشی اب مزید قبول نہیں، عوام انصاف مانگتی ہے، آزادی مانگتی ہے! ✊❤️

30/10/2026

عمران خان نے سعودی عرب کے نظامِ احتساب کی مثال دیتے ہوئے مؤثر احتساب اور کرپشن کے خاتمے کی بات کی تھی۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان میں بھی قانون سب کے لیے برابر کب ہوگا؟ امیر ہو یا غریب، حکمران ہو یا عام شہری، احتساب سب کا ہونا چاہیے۔ 🇵🇰

29/10/2026

غدار جب ساتھ چھوڑ جائیں تو سمجھ لو اللہ تمہیں کسی بڑی نعمت سے نوازنے والا ہے! ❤️‍🔥✌️

29/10/2026

😂 خواب میں بھی خان کا خوف! 🤣
نواز شریف کے خوابوں میں بھی عمران خان کی انٹری! 😎🔥
خان کا نام ہی کافی ہے! 😜✌️

😂🔥

28/10/2026

میری بہادر خان آپ نے ہار ماننا نہیں سیکھا۔ آپ نے پوری قوم کو خودار بنایا۔ آپ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھی شیر کی طرح دھاڑتے ہیں✊🔥

28/10/2026

فٹ پاتھ پر سوتے مزدورں
کو مار مار کر پولیس پیسے نکال کر لے جاتی ہے💔💔😭






🇵🇰

80 سالہ تباہ شدہ پاکستان کو اگر کوئی دوبارہ ٹھیک سے ریکور کر سکتا ہے تو وہ شخصیت صرف مرشد عمران خان ہے 💯
28/10/2026

80 سالہ تباہ شدہ پاکستان کو اگر کوئی دوبارہ ٹھیک سے ریکور کر سکتا ہے تو وہ شخصیت صرف مرشد عمران خان ہے 💯





ڈیرہ اسماعیل خان میں نوجوان قیادت کو موقع ملنا چاہیے!آخر کب تک ہماری سیاست چند روایتی چہروں تک محدود رہے گی؟ کیا ہمارے ش...
27/10/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں نوجوان قیادت کو موقع ملنا چاہیے!

آخر کب تک ہماری سیاست چند روایتی چہروں تک محدود رہے گی؟ کیا ہمارے شہر کے تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور سیاسی جدوجہد کرنے والے نوجوان قیادت کے اہل نہیں؟

محمد عفان خان جیسے نوجوان، جو گومل یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں گریجویٹ ہیں اور انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی جنرل سیکرٹری اور سینئر نائب صدر کی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں، کیا انہیں بھی عوامی خدمت کے میدان میں آگے بڑھنے کا موقع نہیں ملنا چاہیے؟

نوجوان صرف جلسوں کی رونق نہیں، مستقبل کی قیادت بھی ہیں۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ فیصلے تعلقات اور گروپ بندی کے بجائے میرٹ، قابلیت، کردار اور سیاسی کارکردگی کی بنیاد پر ہوں۔

ڈیرہ اسماعیل خان کو نئی سوچ، نئی توانائی اور باصلاحیت نوجوان قیادت کی ضرورت ہے۔

اب وقت ہے کہ نوجوانوں کو صرف سنا نہ جائے، انہیں موقع بھی دیا جائے۔

27/10/2026

جو پارٹی کچے کے ڈاکوؤں کو نہیں سنبھال سکی، وہ خیبر پختونخوا کو سنبھالنے کے دعوے کر رہی ہے! 🤔
حکومت دعووں سے نہیں، کارکردگی سے چلتی ہے!🔥 وائرل ہیش ٹیگز: #خیبرپختونخوا #پاکستان

تم نے جھوٹ بولا تھا کہ میرے جانے سے کچھ نہیں ہوگا، زرہ آ کر دیکھو جس پشاور کو آپ نے تاریخی ترقیاتی منصوبوں کا پیکیج دیکر...
27/10/2026

تم نے جھوٹ بولا تھا کہ میرے جانے سے کچھ نہیں ہوگا، زرہ آ کر دیکھو جس پشاور کو آپ نے تاریخی ترقیاتی منصوبوں کا پیکیج دیکر عالمی شہروں کے برابر کھڑا کرنا تھا یہ لوگ اسکو اجاڑ رہے ہیں💔😭😭😭





Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing KPK:

Shortcuts

Share

Nearby government services