Jamaat e Islami Faisalabad

Jamaat e Islami Faisalabad

Share

Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! @Jamaatfsd The largest Religious - Political party of Pakistan.

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

03/06/2026

اخوان المسلمون کا کارکن
گفتگو چوہدری محمدسلیم
قائمقام امیر جماعت اسلامی فیصل آباد

03/06/2026

3جون یوم وفات ڈاکٹر سید وسیم اختر ؒ سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ۔۔۔

02/06/2026

ڈل کلاس تنخواہ دار طبقے سے حکومت نے 605 ارب انکم ٹیکس وصول کیا ہے۔ یہ طبقہ بری طرح پِس رہاہے۔ بچوں کی تعلیم، بجلی گیس کے بھاری بِل، مہنگا پٹرول، ناجائز لیوی، کھانے پینے کی چیزوں پر ٹیکس، صحت اور علاج کے اخراجات اور مہنگائی کا طوفان۔۔حکومتی اقدامات اور پالیسیوں نے اس طبقے کا جینا محال کردیا ہے۔
حکومت بجٹ میں ریلیف کے اقدامات کرے۔ ماہانہ 1 لاکھ 25 ہزار روپے تنخواہ پرانکم ٹیکس مکمل ختم کیا جائے، اس سے زیادہ کی تنخواہ والوں کی شرح کم ازکم آدھی کی جائے۔ زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی حد 35 فیصد سے کم کرکے 15 فیصد پر لائی جائے۔ پروفیشنل افراد اور ماہرین بدترین ٹیکس نظام کی وجہ سے تیزی سے ملک چھوڑ رہے ہیں جو خوفناک رجحان اور ملک کے مستقبل کے لئے تباہ کن ہے۔

01/06/2026

کارکن اور اطاعت امیر
گفتگو چوہدری سلیم صاحب
قائمقام امیر ضلع جماعت اسلامی فیصل آباد

Photos from Jamaat e Islami Faisalabad's post 01/06/2026

#نیوزکوریج #عیدملن
یکم جون 2026

30/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

میاں اعجاز حسین صدر نیشنل لیبر فیڈریشن فیصل آباد ڈویژن و رہنما جماعت اسلامی فیصل آباد کے برادرِ نسبتی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مرحوم کی نمازِ جنازہ اور تدفین کل ان کے آبائی شہر شاہکوٹ میں ادا کی جائے گی۔

Photos from Jamaat e Islami Faisalabad's post 30/05/2026

عید ملن پارٹی
جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کی تقریب میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب وسطی باسم سعید اور میاں اجمل حسین بدر کارکنان سے مخاطب ہیں

Photos from Jamaat e Islami Faisalabad's post 30/05/2026

عید ملن پارٹی
جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کی تقریب میں نائب امیر صوبہ رانا عبد الوحید اور قائمقام امیر ضلع چوہدری محمد سلیم صاحب کارکنان سے مخاطب ہیں۔
اس موقع پر صدر الخدمت فاونڈیشن را ئے ندیم الرحمن، صدر سیاسی کمیٹی شیخ افضال شاہین اور قائمقام جنرل سیکرٹری فیصل آباد حافظ نوید اعوان بھی شریک تھے۔

29/05/2026

پیارے بھائی زُفر ادریس قیم (جنرل سیکرٹری) جماعت اسلامی ضلع فیصل آباد صدر کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ رات 10 بجے چک نمبر 118 ج ب باٹھاں میں ادا کیا جائے گا۔

28/05/2026

قائمقام امیر ضلع چوہدری محمد سلیم صاحب
کا عید کے پہلے روز مرکزی کیمپ چرم ہائے قربانی کےدورہ پر اظہار خیال

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Chiniot Bazar, Clock Tower
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00