Sherqillah Valley

Directions

Sherqillah Valley Sherqilla valley is located in Gilgit Baltistan District Ghizer.
(1)

21/10/2026

🌲📸

12/10/2026

📸

واردات الرٹشیرقلعہ میں چوروں کا ٹولہ بے قابو ہو چکا ہے پے درپے ہونے والی وارداتوں سے علاقہ مکین شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہ...
07/10/2026

واردات الرٹ
شیرقلعہ میں چوروں کا ٹولہ بے قابو ہو چکا ہے پے درپے ہونے والی وارداتوں سے علاقہ مکین شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔
گزشتہ روز ایک اور مکان اس ٹولے کی واردات کا شکار ہوا یہ گھر بلوچستان جیسے خطرناک علاقے میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈیوٹی دینے والے جوان واسیم علی ولد شہزادہ خان کا ہے گھر والوں کی غیر موجودگی میں جالی کاٹ کر کمروں میں گھسے اور الماریاں ٹی وی سمیت صندوق وغیرہ کی بے رحمی سے توڑ توڑ پھوڑ کر کے سامان بکھیر کر قیمتی اشیاء چرا کر لے گئے۔ واردات کی نوعئیت سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ گھر مین اگر کوئی کمزور فرد موجود ہوتا تو چور اسے قتل کرنے سے بھی نہ کتراتے۔۔
کچھ دن قبل شیرقلعہ چیک پوسٹ پر پکڑے گئے چوروں سے جامع تفتیش اور نیٹ ورک کر پکڑنے کا عوامی مطالبہ محکمہ پولیس کے حکام نے ہوا میں اڑا دیا جس کا نتیجہ سلسلہ وار عوام بھگت رہے ہیں۔
اگر عام علاقہ مکینوں خاص طور پر پاک فوج میں خدمات دیتے جوانوں کے گھر ہی محفوظ نہیں ہیں تو پھر متعلقہ محکموں سے سوال تو بنتا ہے۔

28/09/2026

Location????🌲🌲🌲

26/09/2026
17/09/2026

تازہ خبرشیرقلعہ میں آئے روز چوری کی وارداتوں سے عوام عاجز آ چکے تھے۔ ان گنت وارداتوں میں لوگوں کو بے تحاشہ مالی و نفسیات...
29/08/2026

تازہ خبر
شیرقلعہ میں آئے روز چوری کی وارداتوں سے عوام عاجز آ چکے تھے۔ ان گنت وارداتوں میں لوگوں کو بے تحاشہ مالی و نفسیاتی نقصان پہنچانے والے چالاک چوروں کا سراغ ہی نہیں مل پایا تھا تا ہم آج 29 اگست کو چیک پوسٹ پر تعینات پولیس کے بہادر اور فرض شناس جوان محمد نظام بھائی نے ایک ٹولے کو دھرلیا ہے جس سے عوام میں راحت کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ہم محکمہ پولیس کے اعلی حکام سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ گرفتار ملزمان سے جامع تفتیش کر کے مزید ملوث چوروں کے نیٹورک کو گرفتار کر کے کارروائی عمل میں لائیں تاکہ عوام کو آئے روز ملنے والی اذیت سے چھٹکارا مل سکے نیز محمد نظام جیسے بہادر اور مخلص جوانوں کو مزید فعال اور مضبوط بنا کر حوصلہ افزائی کریں تاکہ عوام کا اپنے اداروں پر اعتماد بڑھے۔
عوام شیرقلعہ سے گزارش ہے کہ جن جن کے گھروں میں چوریاں ہوئی تھیں وہ سینگل تھانہ میں اپنی شکایات جمع کروائیں تاکہ پولیس کے لئے آسانی ہو۔
شکریہ

Address

Sherqillah
Ghizar
15400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherqillah Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services