People's Friends Forum

Directions

People's Friends Forum PPP Digital | Pakistan People's Party's🇱🇾 Representative | Pakistan 🇵🇰 | Bhuttoist | PFF Official

خودمختار خواتین، خوشحال خاندان اور مضبوط معیشت؛ یہی ایک روشن اور ترقی یافتہ سندھ کا خواب ہے
30/10/2026

خودمختار خواتین، خوشحال خاندان اور مضبوط معیشت؛ یہی ایک روشن اور ترقی یافتہ سندھ کا خواب ہے

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور ...
30/10/2026

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ انٹلیکچوئل فورم (SIF) کے وفد نے ملاقات کی۔ سندھ انٹلیکچوئل فورم ایک غیر سیاسی فک...
30/10/2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ انٹلیکچوئل فورم (SIF) کے وفد نے ملاقات کی۔ سندھ انٹلیکچوئل فورم ایک غیر سیاسی فکری اور شہری پلیٹ فارم ہے، جس کے بنیادی مقاصد میں سندھ کی جغرافیائی وحدت، تاریخی شناخت اور ثقافتی ورثے کا تحفظ شامل ہے۔ فورم تمام برادریوں کے درمیان ہم آہنگی، باہمی احترام اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ کا حامی ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی ترقی اور خوشحالی پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ سندھ حکومت عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی بہتری کے لیے ہر مثبت تجویز کا خیرمقدم کرے گی۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ تا قیوم آباد مجوزہ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بھی شہر کی صنعتی اور ...
30/10/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ تا قیوم آباد مجوزہ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بھی شہر کی صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے اہم منصوبہ ہے۔ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے سے بندرگاہ، صنعتی علاقوں اور مرکزی شاہراہوں کے درمیان رابطے کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو وسعت دی جا رہی ہے۔ ڈبل ڈیکر بسز اور مزید ای وی بسز نومبر میں کراچی پہنچنے والی ہیں، نئے روٹس کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔ ریڈ، یلو، گرین لائن اور اورنج لائن کو مربوط کرنے پر بھی کام کیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو بہتر سفری نظام میسر آ سکے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انفراسٹرکچر، سڑک...
30/10/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انفراسٹرکچر، سڑکوں، ٹرانسپورٹ، نکاسیٔ آب اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے مختلف منصوبے جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ کراچی کو ایک جدید شہر بنانے کے لیے تمام ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں۔ پورٹ قاسم سے ایم نائن موٹروے تک لنک روڈ، ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی سمیت اہم منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

First Lady Bibi  met with the family of the late Hina Javed at Parliament and assured them of her full support in their ...
29/10/2026

First Lady Bibi met with the family of the late Hina Javed at Parliament and assured them of her full support in their pursuit of justice. She acknowledged the family’s demand for a judicial commission and emphasized the importance of a fair, transparent and thorough investigation into the circumstances surrounding Hina Javed’s death.

29/10/2026

پارلیمان طاقتور ہے تو ہم سب طاقتور ہیں اور ہم طاقتور ہیں تو عوام طاقتور ہیں۔ اپوزیشن کو فعال کردار کی ذمے داری اٹھانا پڑے گی۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہم اس پارلیمان سے فائدہ نہ اٹھائیں تو ان کا مقصد پورا ہوچکا ہے جس میں اپوزیشن نے کردار ادا کیا۔ جو حکومت کی ذمے داریاں ہیں وہ انہیں پوری کرنی چاہیں۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور اجلاس ک...
29/10/2026

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے غربت کے خاتمے، خواتین کو بااختیار بنانے، مالی شمولیت اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے پروگرام کے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا۔

29/10/2026

Under the leadership of the Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari the Government of Sindh continues to expand modern, comfortable and affordable public transport for the people. People’s Bus Service is improving connectivity across Larkana and surrounding areas, bringing greater convenience and better travel opportunities to citizens.

29/10/2026

The Government of Sindh’s iWork4Sindh portal is providing job seekers with a simple and transparent way to explore and apply for employment opportunities from home. Through iwork4sindh.com, users can create their profiles, add their education, experience and skills, and use the AI Auto CV Creator to prepare a professional CV free of cost. Job seekers can browse public and private sector opportunities based on their interests, qualifications or city, apply online and track their application status through their dashboard.

Address

Sindh
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People's Friends Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services