04/11/2026
> یوسی تھری خواجہ اجمیر نگری
> نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف صاحب، وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر صاحب اور یوسی چیئرمین علی ارشد صاحب کی خصوصی کاوشوں سے سیکٹر 4 کی چند رہ جانے والی گلیوں میں پیورنگ کا کام جاری ہے۔
> شکریہ تو بنتا ہے!
> شکریہ جماعت اسلامی، شکریہ ٹاؤن چیئرمین، شکریہ وائس ٹاؤن چیئرمین، شکریہ چیئرمین یوسی تھری علی ارشد بھائی!
> شکریہ اہلیانِ اجمیر نگری - جماعت اسلامی