08/10/2026
ہیلمٹ آپ کی زندگی کا محافظ ہے!
موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں.
کیونکہ ایک چھوٹی سی احتیاط آپ کو اور آپ کے پیاروں کو بڑے سانحے سے بچا سکتی ہے۔
یاد رکھیں: ہیلمٹ سر کی شدید چوٹ سے تحفظ دیتا ہے اور حادثات میں قیمتی جان بچاتا ہے۔
آپ کا محفوظ سفر، ہماری اولین ترجیح!
پنجاب ہائی وے پٹرول - محفوظ شاہرات، محفوظ پنجاب
ایمرجنسی ہیلپ لائن: 1124
#1124