29/05/2026
عید الاضحیٰ کے تیسرے روز لاہور پولیس شہریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے 24/7الرٹ ہے۔بلال صدیق کمیانہ
Official page of Capital City Police Lahore. Unnecessary tags are discouraged. This is an official page of Capital City Police Officer Lahore.
29/05/2026
عید الاضحیٰ کے تیسرے روز لاہور پولیس شہریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے 24/7الرٹ ہے۔بلال صدیق کمیانہ
29/05/2026
عید الاضحیٰ کا تیسرا روز، سکیورٹی ہائی الرٹ
تفریحی مقامات، پارکس اور فوڈ پوائنٹس پر فیملیزکے تحفظ کیلئے خصوصی فورس تعینات کی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور
28/05/2026
28مئی یومِ تکبیر: ہمارے وقار اور طاقت کی علامت۔ آج کا دن ہمارے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ 🇵🇰
28/05/2026
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا عید کے دوسرے دن شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم
تفریحی مقامات اور پارکس میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے تاکہ عوام اور خاص طور پر فیملیز محفوظ ماحول میں عید منا سکیں
EidSafety
28/05/2026
عید الاضحیٰ پر ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ، قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ذمہ دار شہری بنیں اور قانون کا احترام کریں، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ
LawAndOrder StaySafe Lahore
آئی جی پنجاب عبدالکریم اور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نمازِ عید پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں افسران اور جوانوں کے ساتھ ادا کی
سی سی پی او لاہورنے نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد افسران اور جوانوں سے عید ملی اور انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد دی
EidMubarak PoliceForce
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی عید الاضحی کے موقع پراہل ِوطن کو مبارکباد
عید الاضحیٰ 2026
شہریوں کی پرامن عید کے لیے لاہور پولیس کی جانب سے عید گاہوں پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات۔ آپ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح۔
27/05/2026
لاہور پولیس کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک
27/05/2026
عید الاضحی کی پیش نظر شاپنگ مالز، مارکیٹس اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ آپ کی حفاظت اور سکون کے لیے لاہورپولیس ہمہ وقت چوکس ہے۔ پرامن ماحول میں عید کی خوشیاں منائیں۔
26/05/2026
لاہور پولیس کا عید سکیورٹی پلان
عید الاضحی کے موقع پر مجموعی طور پر 11ہزارسے زائد افسران و اہلکارفرائض سر انجام دیں گے