01/06/2026
Zulm ka Badla Vote se!
Official Page of Insaf Youth Wing, Lahore.
01/06/2026
Zulm ka Badla Vote se!
01/06/2026
نشان چاہے جو بھی ہو _ ووٹ عمران خان کا
7 جون _ گلگت بلتستان _ الیکشن 🗳️
ظلم کا بدلہ _ ووٹ سے
میڈیا مینجمنٹ سیل لاہور کی ذمہ داری سنبھالنے پر صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی، سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور چوہدری شایان سعید مناواں و دیگر نوجوانوں نے شامین شاہد کو مبارکباد دی۔
01/06/2026
گلگت الیکشن
مرکزی صدر انصاف یوتھ وِنگ احسان طور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنید عارف عباسی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشف کمال ریجنل جنرل سیکرٹری اسلام آباد عاصم ستی گلگت الیکشن کمپین کے لئے روانہ۔
گلگت بلتستان عمران خان کا انشاءاللہ۔
31/05/2026
گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے لیے کپتان عمران خان کے امیدوار اور انکے انتخابی نشانات!
نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ صرف اور عمران خان کا
Election Campaign in Gilgit Baltistan - Election Date is June 7, 2026.
دل سے دعائیں عمران خان کے لیے ❤️
You Only Lose When You Give Up | Imran Khan
26/05/2026
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو!
عیدالاضحٰی کے اس خاص موقع پر بھی عمران خان اپنی قوم کی آزادی کے لیے آج بھی جیل میں ہیں اور پچھلے 7 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، عمران خان جو اس قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ان کو ریاست کی جانب سے جھوٹے کیسوں میں جیل میں رکھا گیا ہے، بحثیت قوم ہمیں مل کر حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں عمران خان کے سنگ آخری سانس تک چلنا ہے تاکہ ملک کو مافیا سے نجات حاصل ہو۔
26/05/2026
تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ°
"حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔"