03/11/2026
*خبر غم*
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری بابر علی کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں،
*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
نماز جنازہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ادا کر دی گئی۔
تمام احباب سے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
*رابطہ برائے تعزیت*
چوہدری بابر علی سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ 03464879370
*شریک غم*
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب