26/05/2026
تمام اہلِ اسلام، میرے بھائیوں بہنوں اور مسافروں کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سب کی قربانیاں، عبادات اور حج ادا کرنے والوں کی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت دن ہمارے لیے امن، محبت، اخوت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
عیدالاضحیٰ مبارک!
ڈی۔ ایس۔ پی۔ آیاز خان مہمند سرکل امبار

17/04/2026
17/04/2026