30/04/2026
PTI Social Media Shangla
Greatest
30/04/2026
27/04/2026
الحمدللہ! وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری -
سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے ترقیاتی فنڈز سے سیاحتی مقام ملم جبہ تا جبنڑ 2 کلومیٹر روڈ پر پی سی سی و پختگی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی اور ایف جی سی گروپ آف کمپنیز کے اونر فواد علی نور کا خصوصی شکریہ جن کی کاوشوں سے اس منصوبے پر باقاعدہ کام کا آغاز ممکن ہوا۔
اس اہم منصوبے سے: ✔️ مقامی لوگوں کو سفری سہولیات میسر آئیں گی
✔️ سیاحت کو فروغ ملے گا
✔️ روزگار کے مواقع بڑھیں گے
✔️ انفراسٹرکچر بہتر ہوگا
مقامی عوام اور پی ٹی آئی کارکنان نے اس اقدام پر شوکت یوسف زئی اور فواد علی نور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
انشاءاللہ شانگلہ میں ترقی کا سفر اسی طرح جاری رہے گا
27/04/2026
27/04/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Social Activist
Peshawar
