قلعہ عبداللہ میں آج ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی گئی
نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں داد محمد مسےزئی سمیت 5 آفراد شھید متعدد زخمی کوئٹہ چمن شاہراہ احتجاج بند
Malik Nazar Zadran
مجھے فخر ہے میرا لیڈر ایماندار ہے مجھے فخر ہے
کہ میں ای? عوامی خدمت پہ یقین رکھتے ہے اور آپ سب سے بھی یہی التجاء ہے کے ہمارا ساتھ دی
گلگت کی عوام اسٹبلشمنٹ کی جماعتوں کے لیے جتنی نفرت اس الیکشن میں دکھا رہی ہے آج تک اتنی نفرت نہیں دیکھی گئی، گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرنے جا رہی ہے۔
"آج عید کے دوسرے دن کان مہترزی میں یوتھ ونگ کے صوبائی صدر عزیز خان کاکڑ ، سینئر نائب صدر ملک نظر خان زدران ،ژوب ریجن صدر نور خان کاکڑ، ، میر فاروق خان کھوسہ ،حکمت توخی، اسد اچکزئی رفیع اللہ کاکڑ، یوتھ ونگ ضلع قلعہ سیف اللہ صدر صدام خان ، ضلعی کیبنٹ میمبرز ، عبدالباقی آکاخیل، عباس خان راحتزی، اسمعیل خان کاکڑ، یوتھ ونگ تحصیل مسلم باغ جنرل سیکرٹری دولت خان ، یوتھ ونگ تحصیل مسلم باغ کیبنٹ میمبرز شائستہ خان خروٹی، محمد یوسف خوئیدادزی ، رجب خان ،نصراللہ خان اور آمین اللہ خروٹی نے کوئٹہ ٹرین خودکش حملے میں شہید پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما شہید آصف خان کی فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اور آصف خان شہید کا بھائی سابق ضلعی سینئر نائب صدر یوتھ ونگ قلعہ سف اللہ بلال خان کی عیادت کی
Malak Zadran Nazar Zadran Insaf Youth Wing Pakistan
کل رات بلیلی کسٹم پر حاجی گل خان اچکزئی کے خاندان پر ایف سی کے مبینہ تشدد اور زخمیوں کے حوالے سے قاسم خان سوری کا اہم پیغام!
27/05/2026
انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے سینئر نائب صدر ملک نظر خان زدران کے جانب سے حقیقی آزادی کی منزل کے حصول تک تمام ہم وطنوں کو میرے طرف سے رسمی عید مبارک۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو امن، ترقی، انصاف اور خوشحالی کی راہ پر گامزن فرمائے
نفرتوں کا خاتمہ اور محبت، اتحاد اور بھائی چارے کو عام کرے۔
Nazar Zadran Malak Zadran Insaf Youth Wing Pakistan
27/05/2026
کور کمانڈر بلوچستان اور آئی جی ایف سی سے مطالبہ ہے کہ کوئٹہ کے علاقے بلیلی چیک پوسٹ پر ایف سی کے میجر حیدر مروت کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے صوبائی رہنما اور انصاف یوتھ ونگ کے ایڈوائزر حاجی گل خان اچکزئی اور ان کے اہلِ خانہ پر مبینہ تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔اہل خانہ کا بیان
اس واقعے میں عصمت اچکزئی کے دونوں پاؤں ٹوٹنے جبکہ حاجی گل خان کے بیٹے اور بھانجے کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اگر یہ الزامات درست ہیں تو یہ اختیارات کے ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
عیدکہ دن لوگ خوشیاں مناتے ہیں ہمارے بلوچستان میں لوگ جنازے اٹھاُ رہےہیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید قاہر میانی کے ضعف والد اپنے جوان بیٹے کےلاش کے ساتھ غمزادہ بیٹھ کر ان کے آنکھوں سے بے اختیار آنسوں بہہ رہے
ان آنسو کا حساب روز محاشر کون دےگا"؟؟
کوئٹہ عوام صبر کا پیمانہ لبریز
روز روز کے وی آئی پی پروٹوکول سے عوام تنگ آچکا ہے کوئٹہ کے عوام نے وی آئی پی پروٹوکول کو لات مار کر توڑ دیا
24/05/2026
اج کوئٹہ کے دھماکے میں آصف خان شہید اور انصاف یوتھ ونگ کے بلال خان زخمی ہوگیا ہے
نماز جنازہ بروز سموار صبح نو بجے 9:00 نگاہ قبرستان جان مہترزئی میں ہوگا
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو اللہ صبر و جمیل عطاء فرمائے
تمام امت مسلمہ سے دعاؤں کی اپیل ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 01:00 |
| Tuesday | 15:00 - 01:00 |
| Wednesday | 15:00 - 01:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 04:00 | |
| Friday | 14:00 - 01:00 |
| Saturday | 15:00 - 01:29 |
| Sunday | 05:00 - 14:00 |
