Chaklala Cantonment Board

Call Directions Website Contact the organization

Chaklala Cantonment Board Chaklala Cantonment Board is an autonomous body working under Military Lands and Cantonment Deptt

Chaklala Cantonment Board (CCB) was established on 1st February, 2003 upon bifurcation of Rawalpindi Cantonment into two Cantts i.e. Rawalpindi & Chaklala due to excess of population and to ensure effective service delivery.

*مہم برائے صحت و صفائی 🧹🌿**صفائی نصف ایمان ہے (الحدیث)*کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی خصوصی ہدایت پر "...
31/10/2026

*مہم برائے صحت و صفائی 🧹🌿*
*صفائی نصف ایمان ہے (الحدیث)*

کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی خصوصی ہدایت پر "MY Waste MY Responsibility" کے تحت چکلالہ کینٹ کے مختلف علاقوں میں جامع مہم جاری ہے۔

*1. سینیٹیشن برانچ:*
چکلالہ کینٹ کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ کی بروقت کلیئرنس کے ساتھ ساتھ شہریوں میں صفائی آگاہی مہم جاری۔

*2. گارڈن برانچ:*
چکلالہ کینٹ کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے پارکوں میں پودوں اور درختوں کی تراش خراش، جنگلی گھاس کی کٹائی اور شجرکاری مہم جاری۔

*3. انجینئرنگ برانچ:*
رہائشیوں کی سہولت کے لیے ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی مرمت، مین ہولز کی مرمت اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کا کام تیزی سے جاری۔

*4. انفورسمنٹ برانچ:*
چکلالہ کینٹ میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کی روک تھام اور قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری۔

*آئیں! چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کا ساتھ دیں، گندگی کو مات دیں اور چکلالہ کینٹ کو صاف ستھرا، سرسبز اور خوبصورت بنائیں۔*

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ - فوڈ برانچ کی کارروائی*کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت پر *فوڈ برانچ* کی ج...
30/10/2026

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ - فوڈ برانچ کی کارروائی*

کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت پر *فوڈ برانچ* کی جانب سے فوڈ پوائنٹ، بیکری، کریانہ سٹور* کی چیکنگ کی گئی۔

چیکنگ کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کے معیار، صفائی ستھرائی، کچن کی صورتحال اور حفظان صحت کے اصولوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ناقص صفائی اور غیر معیاری انتظامات پر ریسٹورنٹ کی سیلنگ اور مالکان کو وارننگ اور بہتری کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔

شہریوں کو معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی اولین ترجیح ہے۔

` `

*کھلی کچہری کا انعقاد* ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے شہریوں کے مسائل کے فوری حل ...
29/10/2026

*کھلی کچہری کا انعقاد*
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے *کھلی کچہری* کا انعقاد کیا گیا۔

اس کھلی کچہری کا بنیادی مقصد عوام کے مسائل کو براہ راست سننا اور ان کا مختصر وقت میں حل نکالنا ہے۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی شکایات اور تجاویز کے ساتھ کھلی کچہری میں بھرپور شرکت کریں۔
*آپ کے مسائل کا حل، ہماری اولین ترجیح۔

` `

Address

Murree Road, Near Metro Station, Saddar
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+9251111222990

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaklala Cantonment Board posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaklala Cantonment Board:

Shortcuts

Share

Nearby government services