sheikh umer Siddiqui official

sheikh umer Siddiqui official

Share

It seems you're asking about a PML-N (Pakistan Muslim League Nawaz) page related to caretake

29/05/2026

عید الاضحیٰ کا اصل مزہ اپنوں کے ساتھ ہوتا ہے،
جہاں محبت ہو، وہی گھر جنت ہوتا ہے۔ 🕌❤️

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
Eid Al Alzha first day
2k26

24/05/2026

“وفا، خلوص اور خدمت کا سفر جاری رہے،
*ہر سمت ترقی و خوشحالی کا اجالا جاری رہے۔
*جو وعدے کیے ہیں وہ وفا میں ڈھلتے رہیں،
*الفتح کا نام ہمیشہ عزت سے روشن رہے۔”

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹

الفتح گروپ کو سپریم کورٹ سے ریلیف ملنے اور دوبارہ
ایرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کا چارج سنبھالنے پر
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ الفتح گروپ اپنی بہترین صلاحیتوں،
دیانتداری اور خدمت کے جذبے کے ساتھ سوسائٹی کو مزید خوبصورت،
منظم اور ترقی یافتہ بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا
اور رہائشیوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرے گا۔

اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤍

وسلام
شیخ عمر صدیقی
ممبر سیکٹر 4 بلاک C
ایرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، راولپنڈی 🌹

01/05/2026

ہمارے لئے آئی ایم ایف ایک وِلن ہے۔ جب ایوانِ صدر کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟جب وزیراعظم ہاؤس کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیاجب ججوں کی مراعات اور سہولتیں بڑھیں؟آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیاجب وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھیں؟آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا جب مریم نواز نے جہاز لیا؟:
محمد حنیف عباسی ملک ابرار احمد دانیال چوہدری اور ضیاء اللہ شاہ آپ سے جواب چاہئے لازمی دینا
شیخ عمر صدیقی{سماجی کارکن مسلم لیگ ن راولپنڈی}

14/04/2026

Election Memories AECHS 2k26
. ... ... ... ..

13/04/2026

06/04/2026

Asalam o Alaikum. Mery Chacho ki tabiat serious ha. Duaon ki appeal ha. Allah Pak unhein jald se jald sehat-e-kamilah ata farmaye, unki takleef door kare aur lambi zindagi naseeb kare. Allah sb k walidan aur ghar k barhon ka saya hum par salamat rakhe. Ameen. 🤲

27/03/2026

23/03/2026

🇵🇰 **Happy Pakistan Day – 23 March** 🇵🇰

A day that reminds us of the strength, unity, and sacrifices behind our beloved homeland.
Let’s honor our heroes and promise to build a brighter future for Pakistan 💚

✨ *Proud to be Pakistani, today and always*
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

ٹیم بزم مطیع الررضا خان قادری حامدی راولپنڈی کینٹ

Photos from sheikh umer Siddiqui official 's post 23/03/2026

عید کا دن ہے خوشیوں کا پیام آیا ہے
ہر طرف رب کی رحمت کا نظام آیا ہے

عید الفطر 2026 کے دوسرے روز آپنے انتہائی محبت کرنے بھائی سیاسی و سماجی شخصیات مسلک لیگ ن چوہدری عابد مختار گجر اور صدر ایرپورٹ سوسائٹی چوہدری ماجد مختار گجر سے انکی رہائش گاہ ایر پورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی میں ملاقات ہوئی
اللہ پاک آپ دونوں بھائیوں کو حاسدین کی حاسد سے محفوظ فرمائے آمین 🤲

20/03/2026

**رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:**
*"بے شک اللہ تعالیٰ رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیتا ہے۔"*

🌙✨ جمعہ الوداع مبارک ✨🌙

الوداع اے رمضان!
تیری رحمتیں، برکتیں اور مغفرت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہمیں بار بار رمضان نصیب فرمائے 🤲

آمین یا رب العالمین ❤️

**منجانب:**
شیخ عمر صدیقی
پولیٹیکل ممبر پاکستان مسلم لیگ (ن)، راولپنڈی

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi