Police Heroes Pride Pakistan

Directions

Police Heroes Pride Pakistan پولیس،میڈیا،جرائم اور عوام







Independent Media Platform | Not affiliated with any government organization| Unofficial Page |

🌹 Heartiest Congratulations & Best Wishes! 🌹Warmest congratulations to Mr. Faiyaz Ahmed Ranjha Zaidar on his well-deserv...
31/10/2026

🌹 Heartiest Congratulations & Best Wishes! 🌹

Warmest congratulations to Mr. Faiyaz Ahmed Ranjha Zaidar on his well-deserved promotion to the prestigious rank of Superintendent of Police (SP), Islamabad Police.

This remarkable achievement reflects your dedication, professionalism, integrity, commitment to duty, and outstanding services.

May Allah bless you with greater success, honour, and excellence in your professional journey. May you continue to serve the nation with distinction and uphold the highest standards of policing.

Your achievement is truly a moment of pride!

Heartiest congratulations and best wishes for your future endeavours.

🇵🇰 Pakistan Zindabad!

🌹 دلی مبارک باد و نیک تمنائیں 🌹

محترم جناب فیاض احمد رانجھا زیدار صاحب کو اسلام آباد پولیس میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (SP) کے عہدے پر ترقی پانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی آپ کی مسلسل محنت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں، فرض شناسی، دیانت داری اور بہترین خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور سربلندی عطا فرمائے، اور آپ کو عوام کی خدمت اور ملک و قوم کے تحفظ کے لیے مزید بہتر انداز میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔

آپ کی یہ کامیابی یقیناً باعثِ فخر ہے۔

ڈھیروں مبارک باد اور نیک تمنائیں! 🌹

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اسلام آباد پولیس پائندہ باد!

🌹 Heartiest Congratulations & Best Wishes! 🌹Warmest congratulations to Mr. Faiyaz Ahmed Ranjha Zaidar on his well-deserv...
30/10/2026

🌹 Heartiest Congratulations & Best Wishes! 🌹

Warmest congratulations to Mr. Faiyaz Ahmed Ranjha Zaidar on his well-deserved promotion to the prestigious rank of Superintendent of Police (SP), Islamabad Police.

This remarkable achievement reflects your dedication, professionalism, integrity, commitment to duty, and outstanding services.

May Allah bless you with greater success, honour, and excellence in your professional journey. May you continue to serve the nation with distinction and uphold the highest standards of policing.

Your achievement is truly a moment of pride!

Heartiest congratulations and best wishes for your future endeavours.

🇵🇰 Pakistan Zindabad!

🌹 دلی مبارک باد و نیک تمنائیں 🌹

محترم جناب فیاض احمد رانجھا زیدار صاحب کو اسلام آباد پولیس میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (SP) کے عہدے پر ترقی پانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی آپ کی مسلسل محنت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں، فرض شناسی، دیانت داری اور بہترین خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور سربلندی عطا فرمائے، اور آپ کو عوام کی خدمت اور ملک و قوم کے تحفظ کے لیے مزید بہتر انداز میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔

آپ کی یہ کامیابی یقیناً باعثِ فخر ہے۔

ڈھیروں مبارک باد اور نیک تمنائیں! 🌹

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اسلام آباد پولیس پائندہ باد!

دیامر:  ڈی آئی جی عمران شاہد (پی ایس پی) نے بطور ریجنل پولیس آفیسر دیامر استور رینج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
29/10/2026

دیامر: ڈی آئی جی عمران شاہد (پی ایس پی) نے بطور ریجنل پولیس آفیسر دیامر استور رینج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

راحیلہ اقبال کو ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ تعینات کردیا گیاایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ محمد حسیب راجہ کو ایس پی ٹریفک لاہ...
27/10/2026

راحیلہ اقبال کو ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ محمد حسیب راجہ کو ایس پی ٹریفک لاہور تعینات کردیا گیا

محمد اکمل کو ایس پی رائٹ منیجمنٹ پولیس سرگودھا تعینات کردیا گیا

ایس پی پٹرولنگ پولیس بہاولپور جاوید اختر جتوئی کو ایس ایس پی ار آئی بی فیصل آباد تعینات کردیا گیا

ڈی ایس پی صاحبان کے تقرروتبادلے۔
24/10/2026

ڈی ایس پی صاحبان کے تقرروتبادلے۔

Mr Hasam Bin Iqbal PSP Posted as SSP law & Order and Training Islamabad
17/10/2026

Mr Hasam Bin Iqbal PSP Posted as SSP
law & Order and Training Islamabad

کاشف آفتاب عباسی اے آئی جی آپریشن خیبرپختونخواہ تعینات
14/10/2026

کاشف آفتاب عباسی اے آئی جی آپریشن خیبرپختونخواہ تعینات

SSP Safe City (Operations) Shehzada Umar Abbas
13/10/2026

SSP Safe City (Operations) Shehzada Umar Abbas

DPO Mansehra Muhammad Waqas Khan(PSP)🇵🇰
12/10/2026

DPO Mansehra Muhammad Waqas Khan(PSP)🇵🇰

🔹لیڈی کانسٹیبل حرا ریاض، ضلع حافظ آباد کو 18ویں لیڈی ریکروٹ کورس کے دوران تین مضامین میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر کمانڈی...
12/10/2026

🔹لیڈی کانسٹیبل حرا ریاض، ضلع حافظ آباد کو 18ویں لیڈی ریکروٹ کورس کے دوران تین مضامین میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر کمانڈیشن سرٹیفکیٹ CC-II اوپر کیش ریوارڈ سے نوازا گیا، جو ڈی آئی جی، پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کی جانب سے جاری کیا گیا۔

🔹ڈی پی او حافظ آباد فواد احمد نے لیڈی کانسٹیبل حرا ریاض کو سرٹیفکیٹ دیا اور ان کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی نمایاں کامیابیاں پنجاب پولیس کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ فرائض سرانجام دیتی رہیں گی۔

Address

Sargodha District
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Heroes Pride Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby government services