Politics of Sargodha

Directions

Politics of Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Politics of Sargodha, Political Party, Sargodha.

21/10/2026
15/10/2026

Juma Mubarak

14/10/2026

کاش خان صاحب نے گورنر ہاؤس گرانے والی بات پر یوٹرن نہ لیا ہوتا، آج گورنر راج نہ دیکھنا پڑتا! 😂🤦‍♂️

12/10/2026

انسانیت اور خدمت کا سفر۔۔۔ 💙🏥
جب اپنوں کے دکھ بانٹنے اور ان کی ہمت بڑھانے کے لیے کوئی خود چل کر آئے۔

11/10/2026

اوہ وڈا شریف سی، ناں دا وی تے کمّاں دا وی! 😎
ایہہ چھوٹا شریف اے، پر صرف ناں دا اے! 😏😂

09/10/2026

جب احتجاج کا مقصد عوامی مسائل نہیں بلکہ صرف اپنا اقتدار بچانا ہو، تو پھر تقریروں میں عوامی حقوق کے بجائے فوج، بیگمات کے سینڈل اور بیٹیوں کے پرس ہی موضوع بنتے ہیں! 😂

09/10/2026

نہ تھکنے کا نام، نہ رکنے کا ارادہ، بس عوام کی خدمت ہی مقصد! ❤️👏

مریم نواز شریف — وعدوں سے آگے بڑھ کر عملی خدمت کا سفر، عوام کے لیے مسلسل کام! 🌟

09/10/2026

عمران خان سہیل آفریدی کو سمجھاتے ہوئے کہ ایسے احتجاجوں سے نقصان پاکستان کا ہوتا ہے، غریب کی روزی روٹی متاثر ہوتی ہے، کاروبار بند ہوتے ہیں اور پریشانی عوام کو اٹھانی پڑتی ہے۔

07/10/2026

جب نوکری لیڈر کی ہو لیکن شوق فلمی ہیرو بننے کا ہو! پروٹوکول فل اور پروڈکشن زیرو

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics of Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share