Right To Public Services Commission Swat

Call Directions Website Contact the organization

Right To Public Services Commission Swat The KPK Right to Public Services Commission (RTPSC) is an autonomous body established under the provincial government RTPS Act 2014

27/10/2026

27 اکتوبر — یومِ سیاہ کشمیر | مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تسلط، ظلم و جبر کا تاریخی پس منظر اور حقائق

The Right to Public Services Commission, Government of Khyber Pakhtunkhwa, stands in solidarity with the people of India...
27/10/2026

The Right to Public Services Commission, Government of Khyber Pakhtunkhwa, stands in solidarity with the people of Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir. We pay tribute to their sacrifices and reaffirm our unwavering support for their right to self-determination, dignity, and freedom.

RTS Commission Holds Consultative Workshop with Vice Chancellors to Bring University Services under RTS Law
26/10/2026

RTS Commission Holds Consultative Workshop with Vice Chancellors to Bring University Services under RTS Law

پریس ریلیزرائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبر پختونخوا21/10/2026آر ٹی ایس کمیشن کا جامعات کی خدمات کو آر ٹی ایس قانون کے تحت ...
21/10/2026

پریس ریلیز
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبر پختونخوا
21/10/2026

آر ٹی ایس کمیشن کا جامعات کی خدمات کو آر ٹی ایس قانون کے تحت لانے کے لیے وائس چانسلرز کے ساتھ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد

یہ ورکشاپ خیبر پختونخوا میں آر ٹی ایس کمیشن اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، چیف کمشنر

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات، پشاور میں صوبے کی سرکاری و نجی جامعات کے وائس چانسلرز اور نمائندوں کے ساتھ ایک مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مقصد جامعات کی جانب سے فراہم کی جانے والی عوامی خدمات کی نشاندہی، ان کی باقاعدہ نوٹیفکیشن اور مقررہ مدت میں فراہمی کے حوالے سے مشاورت کرنا تھا، تاکہ متعلقہ خدمات کو رائٹ ٹو پبلک سروسز ایکٹ 2014ء کے دائرۂ کار میں لانے کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے۔

چیف کمشنر آر ٹی ایس، محمد علی شاہزادہ نے شرکاء کا خیرمقدم کیا اور انہیں آر ٹی ایس ایکٹ کے اہم نکات، کمیشن کے اغراض و مقاصد، اختیارات اور مستقبل کے اہداف کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ جامعات کی خدمات کو آر ٹی ایس فریم ورک میں شامل کرنے سے طلبہ اور عام شہریوں کو سہولت فراہم کرنے، شفافیت و جوابدہی کو فروغ دینے اور خدمات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

اس موقع پر اسپیشل سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم نے کمیشن کے ان اقدام کو سراہتے ہوئے اسے آگے بڑھانے کے لیے محکمہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے اس مقصد کے حصول کے لیے متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری اور باہمی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

کمشنر آر ٹی ایس، شوکت علی یوسفزئی نے شرکاء کے سوالات اور تحفظات کے جوابات دیے اور جامعات کی خدمات کی نشاندہی، ان کی نوٹیفکیشن اور خدمات کی فراہمی کے لیے واضح مدت مقرر کرنے کے طریقۂ کار پر روشنی ڈالی۔ شرکاء نے اس اقدام کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا اور اپنی تجاویز پیش کیں۔

یہ ورکشاپ خیبر پختونخوا میں آر ٹی ایس کمیشن اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ ان اقدام کا مقصد طلبہ اور شہریوں کو جامعات کی متعلقہ خدمات کے حصول میں سہولت فراہم کرنا اور قابلِ اطلاق قانونی تقاضوں کے مطابق خدمات کی شفاف اور بروقت فراہمی کو فروغ دینا ہے۔

آر ٹی ایس کمیشن نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبے میں عوامی خدمات کی بہتری، ادارہ جاتی جوابدہی، شفافیت اور شہریوں میں آگاہی کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

The provisional merit lists have been uploaded at the link provided below. All concerned candidates are advised to check...
19/10/2026

The provisional merit lists have been uploaded at the link provided below. All concerned candidates are advised to check their details carefully.
In case of any discrepancy or grievance, please contact the Commission through the appropriate channel within the prescribed timeframe.

08/10/2026

عوامی آگاہی، مسائل کے حل اور نیٹ ورکنگ کی شاندار مثال, پختونخوا ریڈیو پر کمشنر رائٹ ٹو پبلک سروسز کی کامیاب نشریات

https://dgipr.kp.gov.pk/rts-8-9-26/

08/10/2026
08/10/2026

Commisisoner RTS Shoukat Ali Yousuafzai sb appearance on Live Radio Program.

05/10/2026

آر ٹی ایس کمیشن میں شہریوں کے شکایات سنے جا رہے ہیں

Address

DMO RTS Office, District Secretariate Gulkada, Saidu Sharif
Swat
19241

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00

Telephone

+929469240408

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Right To Public Services Commission Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Right To Public Services Commission Swat:

Shortcuts

Share