RPO DG Khan

Call Directions Website Contact the organization

RPO DG Khan THE OFFICIAL PAGE OF THE REGIONAL POLICE OFFICER DERA GHAZI KHAN

13/11/2026
13/11/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کے کرپشن فری پنجاب ویژن کے مطابق ڈیرہ غازی خان ریجن میں کرپشن کے مرتکب اہلکاروں کا بلا امتیاز کڑے احتساب کا عمل جاری ہے

رواں سال 2026 میں ڈی جی خان ریجن میں کرپشن, بد عنوانی غلط تفتیش و دیگر Gross Monconduct ثابت ہونے پر 156 افسران و اہلکاران کو نوکری سے برخواست کیا گیا

جبکہ فرائض میں غفلت برتنے پر 19 افسران کی عہدے میں تنزلی کی گئی

نااہلی، فرائض میں غفلت و دیگر وجوہات کی بنا پر 2882 افسران و اہلکاران کو سروس ضبطگی, stoppage of increments , withholding of promotio, fine سمیت دیگر محکمانہ سزائیں دی گئیں

سزاؤں کے خلاف تسلی بخش جواب پیش نا کرنے ہر 167 افسران و اہلکاروں کی اپیلیں خارج کی گئیں

جبکہ 64 افسران کی برخواستگی سے نوکری میں بحالی کی اپیلیں خارج کی گئیں

Additional IG South Punjab DG KHAN Police Muzaffargarh Police Layyah Police Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Punjab Police - Central Police Office Rajanpur Police Kot Addu Police

13/11/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کے کرپشن فری پنجاب ویژن کے مطابق ڈیرہ غازی خان ریجن میں کرپشن کے مرتکب اہلکاروں کا بلا امتیاز کڑے احتساب کا عمل جاری ہے

رواں سال 2026 میں ڈی جی خان ریجن میں کرپشن, بد عنوانی غلط تفتیش و دیگر Gross Monconduct ثابت ہونے پر 156 افسران و اہلکاران کو نوکری سے برخواست کیا گیا

جبکہ فرائض میں غفلت برتنے پر 19 افسران کی عہدے میں تنزلی کی گئی

نااہلی، فرائض میں غفلت و دیگر وجوہات کی بنا پر 2882 افسران و اہلکاران کو سروس ضبطگی, stoppage of increments , withholding of promotio, fine سمیت دیگر محکمانہ سزائیں دی گئیں

سزاؤں کے خلاف تسلی بخش جواب پیش نا کرنے ہر 167 افسران و اہلکاروں کی اپیلیں خارج کی گئیں

جبکہ 64 افسران کی برخواستگی سے نوکری میں بحالی کی اپیلیں خارج کی گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت بدعنوان عناصر کا بلاامتیاز احتساب جاری ہے۔

محکمہ پولیس میں کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے لیے کوئی گنجائش نہیں

شہری معاشرے میں موجود کرپٹ عناصر کی نشاندہی کریں، ایسے عناصر کے خلاف سخت اور بلاامتیاز محکمانہ کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Additional IG South PunjabPunjab Police - Central Police OfficeMaryam Nawaz SharifGovt of Punjab

13/11/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس کا ایمرجنسی پینک بٹن شہریوں کو خطرے یا ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس مدد فراہم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ موبائل فون کے بغیر بھی ایمرجنسی رابطے، پولیس کی فوری روانگی اور اہم مقامات پر تنصیب کے ذریعے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔
ایک بٹن، فوری پولیس مدد!

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے محفوظ اور کرپشن سے پاک پنجاب کے ویژن کے تحت آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا تھانہ...
13/11/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے محفوظ اور کرپشن سے پاک پنجاب کے ویژن کے تحت
آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا تھانہ گدائی ضلع ڈی جی خان کا ہنگامی وزٹ
تھانہ کے آن لائن و مینول ریکارڈ، حوالات، مال خانہ، اسلحہ خانہ، بیرکس کا تفصیلی معائنہ
مجموعی کارکردگی، تفتیش میں پراگریس اور ریکارڈ کی سخت جانچ پڑتال
ریکارڈ کی عدم تکمیل اور ناقص کارکردگی پر اظہارِ برہمی، دو ہفتوں میں واضح بہتری لانے کی ہدایت
تفتیشی افسران کے ہمراہ میٹنگ، مقدمات میں پیش رفت، تفتیشی معیار اور کارکردگی کا معائنہ
کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز پر کسی قسم کی رعائیت نا برتنے کا اعلان

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے کچہ چوہان ایریا کا ...
13/11/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے کچہ چوہان ایریا کا تفصیلی دورہ کیا۔
اس موقع پر رکن قومی اسمبلی سردار شمشیر خان مزاری اور رکن پنجاب اسمبلی سردار خضر حسین مزاری بھی ان کے ہمراہ تھے
دورے کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور عمران مرزا اور ڈپٹی کمشنر عمران حسین رانجھا نے آر پی او اور کمشنر کو علاقے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، سکیورٹی انتظامات اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جاری ترقیاتی اقدامات اور پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
آر پی او محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے دریائے سندھ پر زیر تعمیر شیخ خلیفہ پل کے مقام کا بھی دورہ کیا اور منصوبے سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔
Additional IG South PunjabPunjab Police - Central Police OfficeGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

12/11/2026

آر پی او ڈی جی خان محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری کا ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے کچہ چوہان ایریا کا تفصیلی دورہ۔

رکن قومی اسمبلی سردار شمشیر خان مزاری اور رکن پنجاب اسمبلی سردار خضر حسین مزاری بھی ہمراہ تھے

ڈی پی او راجن پور عمران مرزا اور ڈپٹی کمشنر عمران حسین رانجھا کی آر پی او اور کمشنر کو کچہ ایریا کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

بریفنگ میں کچہ ایریا کی امن و امان کی صورتحال، سکیورٹی انتظامات اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پیکج پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا

آر پی او محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری کا دریائے سندھ پر زیر تعمیر شیخ خلیفہ پل کے مقام کا دورہ، تعمیراتی منصوبے سے متعلق امور کا جائزہ

آر پی او اور کمشنر کی مقامی لوگوں سے ملاقات، عوامی مسائل سنے اور علاقے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال

آر پی او محمد اظہر اکرم کا کچہ ایریا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار، سکیورٹی اقدامات کو مؤثر بنانے پر زور
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Punjab Police - Central Police Office Additional IG South Punjab Rajanpur Police Muzaffargarh Police DG KHAN Police Layyah Police

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے کچہ چوہان ایریا کا ...
12/11/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے کچہ چوہان ایریا کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر رکن قومی اسمبلی سردار شمشیر خان مزاری اور رکن پنجاب اسمبلی سردار خضر حسین مزاری بھی ان کے ہمراہ تھے

دورے کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور عمران مرزا اور ڈپٹی کمشنر عمران حسین رانجھا نے آر پی او اور کمشنر کو علاقے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، سکیورٹی انتظامات اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جاری ترقیاتی اقدامات اور پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

آر پی او محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے دریائے سندھ پر زیر تعمیر شیخ خلیفہ پل کے مقام کا بھی دورہ کیا اور منصوبے سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور علاقے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

دورے کے دوران آر پی او محمد اظہر اکرم نے کچہ میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ دورے کا مقصد کچہ ایریا میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ حکومتی ترقیاتی اقدامات کو مؤثر بنانے، مقامی آبادی کے مسائل جاننے اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

وزٹ کے دوران کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے متعلقہ فیلڈ افسران کو ہدایت کی کہ کچہ ایریا کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، انہوں نے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کی مسلسل نگرانی کی جائے اور انتظامی و متعلقہ محکمے باہمی رابطے اور مربوط حکمت عملی کے تحت عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو مزید تیز کریں۔
Govt of Punjab Punjab Police - Central Police Office Rajanpur Police Layyah Police Muzaffargarh Police Maryam Nawaz Sharif

12/11/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے محفوظ اور کرپشن سے پاک پنجاب کے ویژن کے تحت
آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا تھانہ گدائی ضلع ڈی جی خان کا ہنگامی وزٹ
تھانہ کے آن لائن و مینول ریکارڈ، حوالات، مال خانہ، اسلحہ خانہ، بیرکس کا تفصیلی معائنہ
مجموعی کارکردگی، تفتیش میں پراگریس اور ریکارڈ کی سخت جانچ پڑتال
ریکارڈ کی عدم تکمیل اور ناقص کارکردگی پر اظہارِ برہمی، دو ہفتوں میں واضح بہتری لانے کی ہدایت
تفتیشی افسران کے ہمراہ میٹنگ، مقدمات میں پیش رفت، تفتیشی معیار اور کارکردگی کا معائنہ
کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز پر کسی قسم کی رعائیت نا برتنے کا اعلان
Additional IG South PunjabGovt of PunjabPunjab Police - Central Police OfficeAdditional IG South Punjab

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے محفوظ اور کرپشن سے پاک پنجاب کے ویژن کے تحت آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا تھانہ...
12/11/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے محفوظ اور کرپشن سے پاک پنجاب کے ویژن کے تحت

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا تھانہ گدائی ضلع ڈی جی خان کا ہنگامی وزٹ

تھانہ کے آن لائن و مینول ریکارڈ، حوالات، مال خانہ، اسلحہ خانہ، بیرکس کا تفصیلی معائنہ

مجموعی کارکردگی، تفتیش میں پراگریس اور ریکارڈ کی سخت جانچ پڑتال

ریکارڈ کی عدم تکمیل اور ناقص کارکردگی پر اظہارِ برہمی، دو ہفتوں میں واضح بہتری لانے کی ہدایت

تفتیشی افسران کے ہمراہ میٹنگ، مقدمات میں پیش رفت، تفتیشی معیار اور کارکردگی کا معائنہ

کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز پر کسی قسم کی رعائیت نا برتنے کا اعلان

عوامی شکایات کے فوری ازالہ اور شفاف تفتیش کے سخت احکامات جاری

مقدمات کے مدعیان سے بذریعہ فون پولیس رویے، سروسز اور تفتیشی عمل پر فیڈبیک کا حصول

سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آکر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات

وزٹ کا مقصد کارکردگی کا جائزہ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری لانا ہے، آر پی او ڈی جی خان

سائلین کو بروقت اور میرٹ پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے، آر پی او محمد اظہر اکرم

اشتہاری مجرمان، منشیات فروشوں، چوری و ڈکیتی میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جائیں، آر پی او

بدعنوانی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز احتساب کا سلسلہ جاری رہے گا، آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم
Additional IG South PunjabGovt of PunjabPunjab Police - Central Police OfficeMaryam Nawaz Sharif

Address

Ketchery Road City
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RPO DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RPO DG Khan:

Shortcuts

Share