Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan

Call Directions Contact the organization

Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan, Government Organization, Office of the Secretary Agriculture Livestock & Fisheries Department GB, New Civil Secretariat Jutial Gilgit, Gilgit.

30/10/2026

🍎 Gilgit-Baltistan Harvest – From Farms to Future! 🌾🏔️

Gilgit-Baltistan's fertile land, dedicated farmers, and rich agricultural produce are a true reflection of the region's natural wealth.

Chief Minister Gilgit-Baltistan, Amjad Hussain Azar, participated in the Harvest event, highlighting the importance of promoting local agriculture, strengthening farmers, and showcasing the region's agricultural potential.

The vision is to enhance agricultural productivity, create new opportunities for local farmers, and connect Gilgit-Baltistan's quality produce with national and international markets.

Celebrating Our Farmers. Promoting Our Agriculture. Building a Sustainable Future! 🌱

🌿🍎 بگروٹ زرعی میلہ 2026 — خوشحال زراعت، محفوظ غذائی مستقبل! 🍐🌱وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے وژن کے مطابق محکمہ زراعت گلگت ...
29/10/2026

🌿🍎 بگروٹ زرعی میلہ 2026 — خوشحال زراعت، محفوظ غذائی مستقبل! 🍐🌱

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے وژن کے مطابق محکمہ زراعت گلگت بلتستان کی جانب سے بگروٹ زرعی میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد وادی بگروٹ کی زرعی پیداوار، بالخصوص تازہ پھلوں اور سبزیوں کو فروغ دینا، مقامی کسانوں کی محنت کو اجاگر کرنا اور ان کی پیداوار کو بہتر مارکیٹ تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

آئیے! بگروٹ کی زرخیز زمین، قدرتی حسن اور کسانوں کی محنت کو سراہیں اور زراعت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🌾

#بگروٹ #زراعت

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے وژن کے مطابق محکمہ زراعت کی جانب سے بگروٹ زرعی میلہ 2026 کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے، ج...
29/10/2026

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے وژن کے مطابق محکمہ زراعت کی جانب سے بگروٹ زرعی میلہ 2026 کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ 🌿🍎🍐

اس میلے کے انعقاد کا مقصد وادی بگروٹ میں پیدا ہونے والے پھلوں اور سبزیوں کی نمائش، مقامی زرعی پیداوار کو فروغ دینا اور کسانوں کی تیار کردہ اجناس کو منڈیوں تک بہتر رسائی فراہم کرنا ہے۔

26/10/2026

🌾🐟🐄 Gilgit-Baltistan Harvest — From Farms to Future! 🏔️

Agriculture, livestock, and fisheries are the pillars of Gilgit-Baltistan’s rural economy, supporting livelihoods, strengthening food security, and creating opportunities for sustainable growth.

From delicious fruits and fertile fields to livestock farming and the rich potential of our freshwater resources, Gilgit-Baltistan is blessed with natural wealth and hardworking communities.

Under the leadership of Chief Minister Amjad Hussain Azar, the vision is to strengthen farmers, promote modern agricultural practices, improve livestock development, enhance fisheries, and unlock the region’s full economic potential.

🌱 Empowering Farmers. Strengthening Livelihoods. Building a Prosperous Gilgit-Baltistan.

🏔️ From Farms to Future — Growing Together!

Send a message to learn more

23/10/2026
گلگت بلتستان: حکومت کا کسان دوست اقدام، 14 کروڑ روپے کی لاگت سے گندم کا معیاری بیج 50 فیصد رعایت پر فراہم کرنے کا فیصلہگ...
23/10/2026

گلگت بلتستان: حکومت کا کسان دوست اقدام، 14 کروڑ روپے کی لاگت سے
گندم کا معیاری بیج 50 فیصد رعایت پر فراہم کرنے کا فیصلہ

گلگت (پریس ریلیز) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے خطے کو زرعی شعبے میں خود کفیل بنانے اور مقامی کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اہم سنگ میل ۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، "وزیر اعلیٰ ویژن برائے زراعت" کے تحت صوبے بھر کے زمینداروں کو معیاری اور تصدیق شدہ گندم کا بیج 50 فیصد رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے پر کل 14 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی، جس کے تحت پنجاب سے اعلیٰ کوالٹی کا تصدیق شدہ گندم کا بیج حاصل کر کے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں تقسیم کیا جائے گا۔
محکمہ زراعت، لائیو سٹاک اور فشریز ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے کسانوں کو گھر بیٹھے آسان اور شفاف انداز میں بیج کے حصول کی سہولت فراہم کرنے کے لیے آن لائن پورٹل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ خطے کے تمام اضلاع کے کاشت کار سرکاری ویب سائٹ ([https://schemes.alfgb.gog.pk/schemes/distribution-of-wheat-seed-cost-sharing/apply](https://schemes.alfgb.gog.pk/schemes/distribution-of-wheat-seed-cost-sharing/apply)) پر جا کر اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کسان جو آن لائن پورٹل استعمال کرنے سے قاصر ہیں، وہ اپنے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کے دفتر یا ایگریکلچر آفیسر سے براہِ راست رابطہ کر کے بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

23/10/2026

دوستو، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے وژن کے مطابق، گلگت بلتستان میں شعبۂ زراعت کا پہلا آن لائن پورٹل آج سے فعال کر دیا گیا ہے۔ اس کا آغاز کسانوں کو رعایتی نرخوں پر گندم کے بیج کی شفاف تقسیم سے کیا گیا ہے۔ مرحلہ وار زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی پروری کے دیگر اقدامات بھی اس پورٹل کا حصہ بنائے جائیں گے۔

اس اقدام کو عملی شکل دینے میں تعاون پر سیکریٹری آئی ٹی اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہیں۔ کسانوں کی آگاہی کے لیے اس اقدام کی تشہیر میں آپ کا تعاون مطلوب ہے۔
Agriculture Research Gilgit GB
Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan
Chief Minister Gilgit-Baltistan

22/10/2026

Mamo Dairy Products | A Successful Dairy Farming Story from Gilgit-Baltistan | GB Harvest 2026

جی بی ہارویسٹ 2026 — گلگت بلتستان کی کامیاب کہانی

مامو ڈیری پراڈکٹس گلگت بلتستان میں ڈیری مصنوعات کے شعبے میں ایک کامیاب مثال کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ یہ کامیابی مقامی سطح پر ڈیری مصنوعات کے فروغ، کاروباری مواقع پیدا کرنے اور خطے کی معیشت کو مضبوط بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

جی بی ہارویسٹ 2026 کے موقع پر مامو ڈیری پراڈکٹس کی اس کامیابی کی کہانی کو پیش کیا گیا، جس کا مقصد گلگت بلتستان کے زراعت، لائیو اسٹاک اور فشریز کے شعبوں سے وابستہ کامیاب کاروباروں اور مقامی مصنوعات کو اجاگر کرنا ہے۔

یہ کہانی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مقامی وسائل، محنت اور کاروباری جذبے کے ذریعے گلگت بلتستان میں ڈیری کے شعبے کو مزید ترقی دی جا سکتی ہے۔

21/10/2026

GB HARVEST 2026 | A Message of Appreciation to the Media | Day 2

جی بی ہارویسٹ 2026 کے کامیاب انعقاد اور نمائش کی سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانے میں میڈیا کے کردار کو سراہتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نے تمام میڈیا پرسنز، صحافیوں اور میڈیا اداروں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا نے جی بی ہارویسٹ 2026 کی کوریج کے ذریعے شعبہ زراعت، لائیو اسٹاک اور فشریز سے وابستہ اداروں کی کاوشوں، مقامی مصنوعات، جدید ٹیکنالوجی اور خطے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ میڈیا کی مؤثر کوریج سے عوام کو نمائش کے مقاصد، سرگرمیوں اور مقامی پیداوار کے فروغ کے حوالے سے آگاہی حاصل ہوئی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نے تمام صحافیوں، کیمرہ پرسنز، فوٹوگرافرز اور میڈیا ٹیموں کی پیشہ ورانہ خدمات اور تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ میڈیا اور متعلقہ اداروں کے درمیان مضبوط روابط عوامی آگاہی اور ترقیاتی اقدامات کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے نہایت اہم ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی میڈیا گلگت بلتستان کے شعبہ زراعت، لائیو اسٹاک اور فشریز کی ترقی، مقامی کاروبار کے فروغ اور خطے کی مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا، اور تمام میڈیا نمائندگان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

21/10/2026

GB HARVEST 2026 | Day 2 — Promoting Agriculture, Livestock & Fisheries in Gilgit-Baltistan

جی بی ہارویسٹ 2026 کے دوسرے روز گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ اور قائدِ حزبِ اختلاف حافظ حفیظ الرحمٰن نے نمائش کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شعبہ زراعت، لائیو اسٹاک اور فشریز سے وابستہ مختلف سرکاری و نجی اداروں کے اسٹالز کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران مختلف اداروں کی جانب سے پیش کی جانے والی زرعی مصنوعات، جدید زرعی آلات، لائیو اسٹاک سے متعلق خدمات، فشریز کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت اور مقامی پیداوار کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کو اجاگر کیا گیا۔ شرکاء نے اپنے منصوبوں، کامیابیوں، جدید ٹیکنالوجی اور مستقبل کے امکانات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

جی بی ہارویسٹ 2026 سرکاری و نجی شعبوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے، جہاں مقامی مصنوعات کی تشہیر، جدید طریقہ ہائے کار کے فروغ، اداروں کے درمیان تعاون اور کاروباری روابط کے نئے مواقع کو وسعت دی جا رہی ہے۔

یہ نمائش گلگت بلتستان کے قدرتی وسائل، زرعی صلاحیتوں، لائیو اسٹاک اور فشریز کے شعبوں میں ترقی کے امکانات کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی کاروبار، معاشی ترقی اور خودکفالت کے فروغ کی جانب ایک اہم کاوش ہے۔

Send a message to learn more

Address

Office Of The Secretary Agriculture Livestock & Fisheries Department GB, New Civil Secretariat Jutial Gilgit
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+925811922605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan:

Shortcuts

Share