Auqaf Department Sindh

Call Directions Contact the organization

Auqaf Department Sindh Sindh Auqaf Department was established in 1970, In 1976, this Department was made a central subject

Celebrations of annual Urs’ of main Dargahs under the control of Auqaf Department are arranged every year and a special budget provision is kept for the purpose. The following are the main Shrines & Urs’ Dates ( as per Islamic Calendar):



S #

Name of Dargahs

Date of Urs

1

Dargah Hazrat Abdullah Shah Ghazi (R.A), Clifton, Karachi.

20, 21 and 22nd of Zil Haj.

2

Dargah Hazrat Lal Shahbaz Qalander (R.A), Sehwan Sharif.

18, 19 and 20th of Sha’ban.

3

Dargah Hazrat Shah Abdul Latif Bhitai (R.A) at Bhit Shah.

14, 15 and 16th of Safar.

4

Dargah Hazrat Qutbe-Alam Shah Bukhari (R.A), M.A. Jinnah Road, Karachi.

25, 26, 27and 28th of Rabi-us-Sani.

5

Dargah Hazrat Sachal Sarmast (R.A), Daraza Sharif, District Khairpur.

13, 14, and 15th of Ramazan-ul Mubarak.

6

Dargah Hazrat Abdullah Shah As’habi (R.A), Thatta.

13 and 14th of Sha’ban.

7

Dargah Hazrat Abdul Wahab Shah (R.A), Hyderabad.

26, 27, 28 and 29th Rabi-us-Sani.

27/10/2026
27/10/2026
27/10/2026

صوبائی وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سندھ سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے بدین کے قریب لاڑ کی معروف روحانی و تاریخی درگاہ سید سمن سرکار پر حاضری دے کر مزار پر چادر چڑھائی اور 95ویں عرس مبارک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی، امن و امان اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ سندھ کے صوفی بزرگوں کی تعلیمات محبت، رواداری، انسانیت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہیں۔ ان بزرگوں کا روحانی و فکری ورثہ معاشرے میں برداشت، باہمی احترام اور اتحاد کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کی درگاہوں پر منعقد ہونے والے عرس مبارک نہ صرف صوفی روایات اور روحانی ورثے کے تحفظ کا ذریعہ ہیں بلکہ مختلف طبقات کے لوگوں کو محبت، عقیدت اور ہم آہنگی کے رشتوں میں جوڑنے کا اہم موقع بھی فراہم کرتے ہیں۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ درگاہ سید سمن سرکار پر ہر سال بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کی آمد اس عظیم روحانی مرکز سے عوام کی گہری وابستگی کا مظہر ہے۔ ایسی تقریبات سندھ کی صوفیانہ، ثقافتی اور مذہبی شناخت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ امن، محبت اور بھائی چارے کے پیغام کو عام کرتی ہیں۔
اس موقع پر سیکریٹری اوقاف سندھ آغا فاخر حسین اور چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ مختیار علی ابڑو بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے۔

Mr. Agha Fakhar Hussain, Secretary Auqaf, Zakat, Ushr & Religious Affairs Department, Government of Sindh, visited the s...
15/10/2026

Mr. Agha Fakhar Hussain, Secretary Auqaf, Zakat, Ushr & Religious Affairs Department, Government of Sindh, visited the sacred shrine of Hazrat Abdul Wahab Shah Jilaniؒ in Hyderabad.

During the visit, the importance of preserving, maintaining, and ensuring the effective management of the province’s sacred shrines and religious heritage was highlighted.

14/10/2026

سیہون شریف: چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر حاضری دی، مزارِ مبارک پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی۔

اس موقع پر سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ، سیکریٹری اوقاف سندھ آغا فخر حسین، کمشنر حیدرآباد، ڈی آئی جی حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر جامشورو اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

چیف سیکریٹری سندھ نے وفد کے ہمراہ درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مختلف انتظامی امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران سے درگاہ کے انتظامات، زائرین کو سہولیات کی فراہمی اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

اس موقع پر درگاہ کے انتظامات کو مزید مؤثر بنانے اور زائرین کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات کی ہدایت کی گئی۔

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت سیہون شریف میں اہم اجلاسسیہون شریف: چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ ...
14/10/2026

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت سیہون شریف میں اہم اجلاس

سیہون شریف: چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت سیہون شریف میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے اعلیٰ افسران اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔

اجلاس میں سیکریٹری سروسز، سیکریٹری اوقاف آغا فخر حسین، کمشنر حیدرآباد، ڈی آئی جی حیدرآباد سمیت دیگر اہم افسران شریک ہوئے۔

اس موقع پر سابق رکنِ قومی اسمبلی سردار سکندر علی راہپوٹو، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جامشورو سید آصف علی شاہ اور میونسپل چیئرمین سیہون سید شہزاد حیدر شاہ نے بھی خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں ڈائریکٹر سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر معین الدین صدیقی، چیف انجینئر پبلک ہیلتھ شفیق میمن، چیف انجینئر ہائی ویز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے .

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+922199332017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Auqaf Department Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Auqaf Department Sindh:

Shortcuts

Share