03/06/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ان شاء اللہ 4 جون (بروز جمعرات) رات 08 بجے ممبر شپ ڈرائیو کے سلسلے میں ذمہ داران سے آن لائن خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
Provincial Chapter of Jamaat Islami; A true Islamic Democratic party, struggling for justice ⚖️
03/06/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ان شاء اللہ 4 جون (بروز جمعرات) رات 08 بجے ممبر شپ ڈرائیو کے سلسلے میں ذمہ داران سے آن لائن خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
03/06/2026
3جون یوم وفات ڈاکٹر سید وسیم اختر ؒ سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ۔۔۔
02/06/2026
الحمدللہ! اجتماعی قربانی اور چرمِ قربانی مہم اپنے اختتامی مراحل سے گزر چکی ہے۔ اس عظیم دینی و تنظیمی فریضے میں حصہ لینے والے تمام ارکان، کارکنان اور ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی تمام کاوشوں، محنتوں اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
اب وقت ہے کہ نئے عزم، تازہ جوش و جذبے اور منظم منصوبہ بندی کے ساتھ "ممبر شب ڈرائیو" کو دوبارہ بھرپور انداز میں شروع کیا جائے۔
تمام ذمہ داران اور کارکنان سے گزارش ہے کہ:
انفرادی رابطوں کو مؤثر بنائیں۔
ممبر شب کیمپس کا انعقاد کریں۔
اجتماعی وفود کے ذریعے رابطہ مہم کو وسعت دیں۔
نئی آبادیوں اور علاقوں میں کارنر میٹنگز کا اہتمام کریں۔
مقررہ اہداف کے حصول کے لیے مسلسل اور منظم جدوجہد جاری رکھیں۔
آئیے! دعوت، تنظیم اور ممبر سازی کے اس اہم مرحلے میں بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے اپنے اہداف کو کامیابی سے ہمکنار کریں۔
تمام حکومتیں جواب دیں کہ 8066 ارب روپے کی لیوی سے پیٹرولیم ریفائنری کی Developmentمیں کیا کردار ادا کیا ؟ پیٹرول کی قیمت کو 250 روپے پر لاکر 3 سال کے لئے لاک کر دیا جائے
پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی A+ ٹیم ہے جو ملک توڑ دیتی ہے لیکن اکثریت قبول نہیں کرتی، اسٹیبلشمنٹ کے حق میں بیان دے کر سمجھتے ہیں کہ ہماری سیٹنگ ہو گئی ہے