Raja Arshad Billu Ghakhar

Raja Arshad Billu Ghakhar

Share

Raja Arshad Ghakhar Billu official

Photos from Raja Arshad Billu Ghakhar's post 28/05/2026

Happy Birthday My Son Raja Subhan Arshad Ghakhar ❤️🫀
آج میرے صاحبزادے راجہ سبحان ارشد گکھڑ کی سالگرہ کا دن ہے
یا ربّ العزت! میرے بیٹے کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ اس کی زندگی کے ہر کانٹے کو پھول بنا دینا اور اسے دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمانا۔
الٰہی! میرے بیٹے کے نصیب بہت بلند کرنا، اسے ہر برائی سے بچانا اور اسے ہماری آنکھوں کی ایسی ٹھنڈک بنانا کہ ہمارا سر ہمیشہ فخر سے بلند رہے۔ آمین



27/05/2026

تمام اہلِ وطن اور اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں مبارکباد
یہ مقدس دن ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے،
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہماری قربانیاں قبول فرمائے، وطنِ عزیز کو ترقی و استحکام عطا کرے اور ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔آمین

عید الاضحیٰ مبارک 🌙







fans

25/05/2026

حج مبارک!

تمام عالم اسلام اور حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کو حج بیت اللہ مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کی عبادت قبول فرمائے امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور مشکلاتیں آسان فرمائے
طالب دعا
راجہ ارشد بلو گکھڑ





fans

22/05/2026

جمعہ المبارک
خصوصی دعاوں میں یاد رکھنا






fans
Raja Arshad Billu Ghakhar

18/05/2026

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.*
*‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○*
راجہ ارشد بلو گکھڑ کے بہنوئی راجہ سمیع طارق کے والد محترم کرنل ریٹائر راجہ اورنگزیب طارق وفات پا گئے ہیں
دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے اور جملہ خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے


18/05/2026

دستاروں والے سر اور انا والے وجود کبھی ہار نہیں مانتے ‼️






fans

16/05/2026

ہم گرے ضرور تھے، مگر ہارے نہیں
اب اٹھے گے تو تاریخ بدلیں گے♟️





fans

15/05/2026

جمعہ المبارک
خصوصی دعاوں میں یاد رکھنا





fans

Want your business to be the top-listed Government Service in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Ghakhar House Sector D/4 Mirpur Azad Kashmir
Mirpur
10250