Voice of Jamiat

Voice of Jamiat

Share

Unofficial Page Of Jamiat Ulama E Islam Pakistan.

31/05/2026

" عالمی مجلس تحفظ ختم نبـ۔ـوت " جس طرح اس مـ۔ـحـ۔ـاذ پر
( قـ۔ـادیـ۔ـانـ۔ـی مسئلے پر ) چوکیداری کر رہی ہیں،
ہمیں اس پر پورا اطمینان ہے۔۔۔!💯🙏
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ

31/05/2026

اگر آنے والے دور میں جے یو آئی کی حکومت آئی،
تو وزیر اعظم کس کو ہونا چاہیئے؟

حافظ حمداللہ صاحب نے کس کا نام لیا سنئیے۔۔۔

30/05/2026

شریعت، طریقت، اور سیاست کیا ہے؟

سنیئے قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے
اسلام کی موالید ثالثہ کے بارے میں ایک جامع اور خوبصورت بیان۔۔۔!


29/05/2026

سب سے پہلے میں پوری قوم کو عید کی مبارک دیتا ہوں،
حافظ صاحب! کو کھانے میں کونسی ڈش پسندیدہ ہے؟
سنئیے حافظ حمداللہ صاحب کی دلچسپ باتیں۔۔۔

29/05/2026

میں نے کبھی بھی قربانی کیلئے منڈی جاکر جانور نہیں خریدا۔
سنئیے شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کی گفتگو۔

29/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔😭🥀
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا استاد محترم کے سانحہ پر جامعہ کے نائب مھتمم مولانا راشد الحق صاحب کے نام صبح سویرے صوتی پیغام۔

28/05/2026

جب تک ہم زندہ ہے تمھارا باپ بھی اسـ۔ـرائـیـ۔ـل کو تسلیم نہیں کریگا۔✊🏻✌️💪

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ

27/05/2026

عبدالخیل، ڈیرہ اسماعیل خان:

«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ۔
مولانا برادران عبدالخیل اپنے رہائش گاہ پر،
اہل اسلام کو مولانا برادران کی جانب سے عیدالضحی مبارک۔🌙🌹🐐🙏

26/05/2026

ملک میں مہنگائی کا بحران۔۔۔!

جمعیت علماء اسلام مہنگائی کے خلاف متحرک؟

سنئیے شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کی گفتگو۔

26/05/2026

مولانا کا کراچی سے غیر معمولی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز۔
مولانا روز اول سے جعلی حکومت کے خلاف میدان میں ہیں،
شھباز شریف کو خود پتہ نہیں کہ میں نے کیا کرنا ہے۔

شاہین جمعیت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی گفتگو۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar