Jammiat ulama Islam Ghareeb Abad

Directions

Jammiat ulama Islam Ghareeb Abad jammiat ulma Islam Pakistan working for progress and Islamic rules and regulations and prosperity....
(1)

03/11/2026

میں تو 1993ء سے اس قسم کی صورتِ حال کا مقابلہ کر رہا ہوں،کبھی میرے نام پر پلازے الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میرے نام پر فیکٹریاں الاٹ ہو جاتی ہیں، کبھی میرے نام پر ہوٹل الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میں دن میں اسی ہزار کی لسی پی لیتا ہوں۔ یہ کیا باتیں کی جارہی ہیں؟ شرم آنی چاہیے۔

03/11/2026

آپ ایک مکالمے کو اس قسم کے گھٹیا انداز کے ساتھ تبدیل کرتے ہو،آپ آئیں، مکالمہ کریں، آپ قوم کو مطمئن کریں،آپ اس پروپیگنڈے سے مجھے متاثر کر سکتے ہیں؟ خدا کی قسم! میرے ادنیٰ کارکن کو بھی آپ متاثر نہیں کر سکتے۔

03/11/2026

میں برملا آرمی چیف سے شکایت کرتا ہوں اور اگر کبھی مجھے ملے تو میں یقیناً ان کے سامنے یہ شکایت رکھوں گا کہ آپ حافظ قرآن سے اتنی اخلاقی گراوٹ کی توقع نہیں تھی،یہ ساری چیزیں کون کر رہا ہے؟ یہ وہ زبان کر رہی ہے جو میرے آرمی چیف کی ناک کے نیچے ہیں،یہ جو بچونگڑے بولتے ہیں، یہ ان کی اپنی زبان نہیں ہے۔

03/11/2026

جو پاوں تا سر تک کرپشن سے بھرے ہوئے ہیں وہ لوگ میرے گھر کے کچن کے پیچھے پڑے ہوئے ، جنریٹر کے پیچھے پڑے ہوئے ، یہ کس طرح کی گری ہوئی حرکتیں ، کوئی شرم کوئی حیا کریں

03/11/2026

میں آج بھی اپنی گفتگو، اپنے نقطۂ نظر، اپنے دلائل، اپنے سوالات، اپنے شبہات اور اپنے خدشات کو سامنے رکھ رہا ہوں۔ میں پاکستان کا ایک شہری ہوں، آپ کو میرے سوالات اور خدشات کا جواب دینا ہوگا۔ گالیاں ان کا جواب نہیں ہیں، جعلی ویڈیوز بنانا جواب نہیں ہے۔

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں خطاب

آپ میری پوسٹنگ اور کور کمانڈر ہاؤس کی دیوار کے پیچھے نہ چھپیں، سوال آج بھی وہی ہے کہ فاٹا کے معدنی ذخائر کیوں اور کس کو ...
02/11/2026

آپ میری پوسٹنگ اور کور کمانڈر ہاؤس کی دیوار کے پیچھے نہ چھپیں، سوال آج بھی وہی ہے کہ فاٹا کے معدنی ذخائر کیوں اور کس کو فروخت کیے؟ ان شاء اللہ! ہم اس سوال کا جواب لیے بغیر آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔

انجنیئر ضیاء الرحمٰن صاحب

02/11/2026
'' آزمانا ہے تو زرا ہاتھ لگا کر دیکھو! وہ ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے، ہم نے انکوبغل کے نیچے دبایا ''  مولانا فضل الرح...
02/11/2026

'' آزمانا ہے تو زرا ہاتھ لگا کر دیکھو! وہ ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے، ہم نے انکوبغل کے نیچے دبایا '' مولانا فضل الرحمان

02/11/2026

Youth of Pakistan today politics system standing with narrative of jammiat ulama Islam Pakistan

پاکستانی سارے سیاستدانوں کو میں جانتا ہوں ۔۔یہ پہلے اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں ، بعد میں باقی سب ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن  ...
02/11/2026

پاکستانی سارے سیاستدانوں کو میں جانتا ہوں ۔۔یہ پہلے اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں ، بعد میں باقی سب ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن

Address

غریب آباد
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammiat ulama Islam Ghareeb Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share