اگلے منگل نہیں بلکہ اس سے اگلے منگل اڈیالہ کے لیے اکھٹے ہوں گے ،
علیمہ خان
Meena Khan Afridi
ISF Founding Member. Member PTI Core Committee and a Proud Insafian.
Provincial Minister for Local Government, Election and Rural Department KP & Higher Education, Archives and Libraries Department KP
EX, President Insaf Youth Wing Pakistan.
ہمارے پارلیمنٹیرینز پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں
خیبر پختونخوا کے عوام یہ سب دیکھ رہے ہیں
وزیر اعلی سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا عمران خان کے بہنوں کے ہمراہ کے پی ہاؤس میں پریس کانفرنس شروع
20/05/2026
سہیل آفریدی ، محمود خان اچکزئی، مینا خان آفریدی اور عمران خان کے بہنیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود
وکلاء کا سپریم کورٹ تک پیدل مارچ
عمران خان کے حق میں نعرے
اڈیالہ جیل کے باہر جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ، سیاسی کارکنان، صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کل خیبرپختونخوا ہاوس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔.
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
گولی کیوں چلائی ؟
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ پلتے ہو,
وزیراعلی سہیل آفریدی
علیمہ خان کو گرفتار کر کے لے گئے تھے وہ واپس آ چکے ہیں ہمارے 3 کارکنان کو گولیاں لگی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
کارکنان کے جزباتی ہونے پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی غصے میں آ گئے ہر صورت پرامن رہنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، مینا خان آفریدی ، شاہد خٹک اور دیگر رہنما عمران خان کی بہنوں کے ساتھ 26نمبر میں موجود،
چھبیس نمبر چونگی پر دھرنا تاحال جاری ہے
چھبیس نمبر پر پرامن احتجاج جاری رہیں گا
پولیس نے کنٹینر لگا کر اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کیے ہوئے ہیں
چھبیس نمبر چورنگی کے براہ راست مناظر
وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں دھرنا جاری ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
