Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa

Call Directions Contact the organization

Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Awami Tehreek is a Political Party of Pakistan working for democratic political values in the country.

This page is for KPK Activities only
Twitter: www.twitter.com/patofficialkpk

🎉🎂 Happy Birthday, Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri Sahib! 🌹✨On your special day, I extend my heartfelt birthday wish...
24/10/2026

🎉🎂 Happy Birthday, Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri Sahib! 🌹✨

On your special day, I extend my heartfelt birthday wishes and prayers. May Allah Almighty bless you with excellent health, a long and prosperous life, endless happiness, and continued success in all your endeavors. May your life always shine with the light of , wisdom, and service to . Ameen! 🤲💚

With Best Wishes & Prayers,
Faiz Ur Rehman Khan Qadri.










Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa
Tahreek Minhaj ul Quran -District Peshawar
ARY News

پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا کی جانب سے تحریکِ منہاج القرآن کے دنیا بھر میں بسنے والے قائدین، کارکنان، و وابستگان کو...
17/10/2026

پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا کی جانب سے تحریکِ منہاج القرآن کے دنیا بھر میں بسنے والے قائدین، کارکنان، و وابستگان کو 46واں یومِ تاسیس مبارک ہو








Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Tahreek Minhaj ul Quran -District Peshawar
Pakistan Awami Tehreek (PAT)

تعزیتی بیانفیض الرحمن خان قادری، صوبائی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک  #خیبرپختونخوا نے پاکستان عوامی تحریک  #لا...
16/10/2026

تعزیتی بیان
فیض الرحمن خان قادری، صوبائی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک #خیبرپختونخوا نے پاکستان عوامی تحریک #لاہور ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نثار احمد صاحب کے بڑے بھائی شہباز اختر قاضی صاحب کے #انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم نثار احمد صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی شفاعت نصیب فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

فیض الرحمن خان قادری
صوبائی سیکرٹری انفارمیشن
پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا






Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
Tahreek Minhaj ul Quran -District Peshawar

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ اور گورنر راج جمہوریت پر ڈاکہ ہے، پاکستان عوامی تحریک کی بھرپور مذمتپاکستان عوامی تحری...
12/10/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ اور گورنر راج جمہوریت پر ڈاکہ ہے، پاکستان عوامی تحریک کی بھرپور مذمت

پاکستان عوامی تحریک جمہوریت، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوامی مینڈیٹ کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے اقدام کو ہم جمہوری اقدار اور عوامی مینڈیٹ کے منافی سمجھتے ہیں اور اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

عوام کی منتخب کردہ حکومت کے اختیارات محدود کرنے یا صوبے کے انتظامی معاملات کو غیر معمولی اقدامات کے ذریعے چلانے کے بجائے سیاسی و انتظامی مسائل کا حل آئین اور جمہوری اصولوں کے مطابق تلاش کیا جانا چاہیے۔

پاکستان عوامی تحریک مطالبہ کرتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام یقینی بنایا جائے، آئین کی بالادستی برقرار رکھی جائے اور جمہوری اداروں کو اپنے آئینی دائرۂ کار میں کام کرنے دیا جائے۔ ملک و صوبے میں پائیدار امن، استحکام اور عوامی اعتماد کے لیے مکالمے، قانون اور آئینی طریقۂ کار کو مقدم رکھا جائے۔

ایڈووکیٹ صدام حسین صدیقی
سینئر وائس پریزیڈنٹ
پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

میں محترم قیوم نظامی صاحب کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں
30/09/2026

میں محترم قیوم نظامی صاحب کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں

Congratulations to both leaders of Pakistan Awami Tehreek (PAT).
30/09/2026

Congratulations to both leaders of Pakistan Awami Tehreek (PAT).

Happy Birthday, Respected Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri Sahib!On this special day, I extend my heartfelt birthday wis...
27/09/2026

Happy Birthday, Respected Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri Sahib!

On this special day, I extend my heartfelt birthday wishes to Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri Sahib, Chairman Supreme Council, Minhaj-ul-Quran International [Official].
May Allah Almighty bless you with good health, happiness, wisdom, long life and continued success. May your services for , and continue to inspire countless hearts.
With utmost respect and best wishes,
Faiz Ur Rehman Khan
Secretary Information
Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa

محترم پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک!

میں اپنی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب، چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کو یومِ ولادت کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی، خوشیاں، حکمت، برکت، درازیٔ عمر اور ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ اسلام، پاکستان اور انسانیت کے لیے آپ کی خدمات کو مزید قبولیت اور اثر عطا فرمائے۔
منجانب:
فیض الرحمٰن خان قادری
سیکرٹری اطلاعات
پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا

Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Tahreek Minhaj ul Quran -District Peshawar

جو بھی اوپر والی کرسی پر بیٹھتا ہے الفاظ ٹیون وہی ہوتی ہے بس چہرے بدلتے ہیں اور ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب فرما چکے چہرے نہی...
24/09/2026

جو بھی اوپر والی کرسی پر بیٹھتا ہے الفاظ ٹیون وہی ہوتی ہے بس چہرے بدلتے ہیں اور ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب فرما چکے چہرے نہیں نظام بدلو

فیض الرحمن خان قادری
صوبائی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک #خیبرپختونخوا




Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Muhammad Sohail Afridi
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PML(N)

جناب محترم علامہ منہاج الدین قادری صاحبنائب ناظم تنظیمات سینٹرل پنجابکو اللہ کی رحمت بیٹی کی پیدائش پہ مبارک باد پیش کرت...
23/09/2026

جناب محترم علامہ منہاج الدین قادری صاحب
نائب ناظم تنظیمات سینٹرل پنجاب

کو اللہ کی رحمت بیٹی کی پیدائش پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ منہاج فیملی کو شاد و آباد رکھے۔

منجانب
فیض الرحمٰن خان قادری
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا




Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Pakistan Awami Tehreek (PAT)

مبارکبادہم جانشین غوث الزمان سلطان الفقراء، سرپرستتحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواعلامہ حافظ صاحبزادہپیر سعید حسین القاد...
15/09/2026

مبارکباد
ہم جانشین غوث الزمان سلطان الفقراء، سرپرست
تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخوا
علامہ حافظ صاحبزادہ
پیر سعید حسین القادری صاحب
(ڈاگ اسماعیل خیل شریف)
کو نعمتِ نرینہ اولاد کی خوشی ملنے پر پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا کی پوری صوبائی کابینہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ بچے کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اسلاف کے لیے باعثِ فخر بنائے،
آمین
دعا کے ساتھ
فیض الرحمن خان قادری
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا



Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Subhan Ullah
Saddam Hossain

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar

Telephone

923475244302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa:

Shortcuts

Share