Touqeer Nasir

Touqeer Nasir

Share

اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا اور بے گناہی ثابت کرنا.


لاس دا بیوسي مې ورته نه رسې.
ربه فرشتې ورله را والیګه.

27/12/2025

خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلٰی کے ساتھ گئے ہوئے کابینہ کے ممبرز یا انکے دوست جب پنجاب اسمبلی پہنچ گئے تو وہاں یعنی پنجابی صحافی کے ہتھے چھڑ گئے۔
اور ایک ایک کرکے ماشاءاللہ سب بھاگنے میں کمیاب ہوگئے ۔
ویسے 15 کی حکومت ان ٹولے کا ایک ایسا کارنامہ نہیں ہے جو میڈیا کے سامنے بیان کر سکے کہ جہاں یہی ہماری منشور ہے اور یہی ہماری ترقی کا راز ہے سوائے بدامنی لانے کا جو گنداپور لے کر آیا ہے ۔
Sham on you All.










27/12/2025

تر اخره اي را سره واوریئ، دا مولانا صاحب ډیری خوانده وري او ګټوري خبري کوی.

داسے قام پرسته او ملت پاله مولایان دہ نورا هم ڈیر شی 👐❤️😘
نر مولانا 👐🥀🫰










05/12/2025

جب ملاکنڈ یونیورسٹی جیسے ادارے میں نوجوان اپنی خُوشی، ثقافت یا آزادیِ اظہار کے لیے رقص کرتے ہیں، تو کُچھ لوگوں کی غیرت اچانک جاگ اٹھتی ہے وہی لوگ جو برسوں سے ظلم، منافقت اور تنگ نظری پر خاموش رہے۔ لیکن اب جب کسی پروفیسر نے زِندگی کے رنگوں کو اپنانے کی جسارت کی، تو ان خودساختہ "اسلامی ٹھیکیداروں" کی بنیادیں ہل گئیں۔ سچ تو یہ ہے کہ یہ ردِعمل صرف رقص پر نہیں، بلکہ اُس ذہنی آزادی پر ہے جو پختون سماج کے نوجوانوں میں پروان چڑھ رہی ہے۔ وہ اب صرف جنگ، جبر یا قربانی کی علامت نہیں بننا چاہتے۔ وہ جینا چاہتے ہیں، مسکُرانا چاہتے ہیں، اور اپنی ثقافت کو جمود سے نکال کر زندگی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ یہ رقص ایک علامت ہے اس بات کی کہ اب پختون نسل سوال بھی کرے گی، اور اپنی خُوشی کا حق بھی چھین کر لے گی۔










11/11/2025

دو 2 قومی نظریہ۔

31/10/2025

Only PPP LEADERSHIP HAS THIS GUTS

27/10/2025

صحافی کا سوال ۔
آپکے صوبے میں پراپر حکومت نہیں ہے مطلب کہ اب تک آپکے کابینہ نہیں تو صوبہ کس طرح ترقی کرے گا۔
جواب میں ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اور عمران آپکے جانثار بے شمار بے شمار۔

21/10/2025

5 کلو ٹماٹر کے لیے ہیں سیکورٹی تو بنتا ہیں

20/10/2025

ایڈوکیٹ لیفٹیننٹ کرنل انعام الرحیم ، مسنگ پرسنز کے وکیل کی باتیں سنیں اور سر دھنیں۔

18/10/2025

یہ نہ تو غزہ ہے اور نہ آج میرے پاس لکھنے کیلئے کچھ ہے لیکن اتنا بتا دوں کہ یہ وہی بچے ہیں جو کل شمالی وزیرستان میرعلی کے گاؤں خدی کے ایک خودکش حملے جلے ہوئے لاشیں ہیں جو کہ میرعلی کے سرکاری اسپتال میں پڑے تھے اور وراثا کی تلاش تھی۔
خدارا ہم آپ لوگوں سے کچھ نہیں چاہتے سوائے امن کے جو ہم آپ لوگوں سے بھیک مانگتے ہیں۔

17/10/2025

اگر کوئی وزیرستانی زبان سمجھ سکتا ہے تو انکو معلوم ہو جائے گا کہ یہ بچہ 🚼 کیا کہہ رہا ہے۔
اگر سمجھ میں نہیں آ رہا ہے تو میں سمجھا دیتا ہوں۔
ابو ۔ بیٹا ماں کے پاس چلے جاو ۔
بیٹا۔۔۔۔ نہیں جارہا۔
ابو دوبارا پوچھتا ہے۔۔کیوں بیٹا ۔
بیٹا ۔۔۔۔۔ نہیں کیوں کہ بغیر فائرنگ ہورہی ہیں گولی لگ جائے گی۔
مطلب کہ بچوں کو ذہنوں پر بھی اس ڈالری ج_نگ کا اثر کر چکا ہے۔






17/10/2025

وزیرستان اور پورے پشتون بیلٹ پر ریاستِ پاکستان نے جو ڈالری ج_نگ مسلط کی ہے، اس نے ہمارے معاشرے کی جڑوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
یہ ج_نگ صرف بندوقوں اور دھماکوں تک محدود ہیں بلکہ ہمارے بچوں کے ذہنوں پر گہرے زخم چھوڑ رہی ہے۔ آج حدی چیک پوسٹ پر دھماکے کے بعد حدی گورنمنٹ اسکول کے معصوم بچے خوف کے باعث بے ہوش ہو گئے۔
یہ معمولی واقعہ نہیں یہ اس ج_نگ کا دردناک چہرہ ہے جو ہماری آنے والی نسلوں کو ذہنی اذیت میں دھکیل رہی ہے۔
ریاست سے سوال ہے:
کب تک ہماری زمین کو ج_نگ کا میدان بنائے رکھا جائے گا؟
کب تک ہمارے بچوں کو خوف اور لاشوں کے سائے میں جینے پر مجبور کیا جائے گا؟

15/10/2025

To wards the city of Container means ISLAMABAD.

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar