Hassan Aurangzeb Abbasi

Hassan Aurangzeb Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Aurangzeb Abbasi, Political Party, House # F-780, Satellite Town, Rawalpindi.

02/11/2026

حسن اورنگزیب عباسی نے اسامہ فاروق عباسی اور جنید فاروق عباسی کے ہمراہ حاجی اظہر حسین عباسی کے صاحبزادے حسنات اظہر عباسی کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی اور دولہا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

02/11/2026

حسن اورنگزیب عباسی نے اسامہ فاروق عباسی کے ہمراہ بابو صفدر عباسی کے صاحبزادے رافع صفدر عباسی کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی اور دولہا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

31/10/2026

حسن اورنگزیب عباسی اور اسامہ فاروق عباسی نے راجہ وحید اختر کے صاحبزادے اور راجہ وسیم اقبال کے کزن کی تقریبِ شادی میں شرکت کی اور اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

29/10/2026

حسن اورنگزیب عباسی نے اسامہ فاروق عباسی اور شاریق یامین ستی کے ہمراہ راجہ نعمان نصیر کے والد، انسپکٹر راجہ نصیر احمد شہید کی برسی میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اس موقع پر راجہ احمد صغیر، قدوس عباسی، چیئرمین ظفر بگھروی، چیئرمین راجہ فیاض، کوآرڈینیٹر برائے ایم این اے کہوٹہ راجہ یاسر، ملک مرتضیٰ، قاضی عبدالقیوم، قاضی اخلاق، راجہ احسان، راجہ حسام اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ انسپکٹر راجہ نصیر احمد شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

28/10/2026

حسن اورنگزیب عباسی، سردار اویس اکرام اور تاشفین فردوس عباسی نے موضع اوچھاء میں ٹیوب ویل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس منصوبے کا مقصد مقامی آبادی کو پانی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

ٹیوب ویل کی تنصیب کے لیے شہزاد عباسی اور پپو کی جانب سے جگہ عطیہ کی گئی۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور اس عوامی فلاحی اقدام پر حسن اورنگزیب عباسی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایسے اقدامات علاقے کی بہتری اور ترقی کی جانب اہم قدم ہیں

28/10/2026

حسن اورنگزیب عباسی نے سردار اویس اکرام اور تاشفین فردوس عباسی کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مری راوت میں منعقدہ پیرنٹس ڈے کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران طلبہ نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات بھی تقسیم کیے گئے

Address

House # F-780, Satellite Town
Rawalpindi
42000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Aurangzeb Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services