آج پنجمن میں اس تقریب کا حصہ بننا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ میں Mohammad Haroon ، پاکستان انٹرنیشنل پلیئر، گولڈ میڈلسٹ اور انساف یوتھ ونگ اسپورٹس اینڈ کلچر سیکرٹری، نوجوانوں کی خدمت کو اپنا مشن سمجھتا ہوں۔
مجھے خوشی ہے کہ آج میں پنجمن و پابینی کے نوجوانوں کے لیے 2 فٹبال، 2 وِسلیں اور 2 گول نیٹ حوالے کر رہا ہوں۔ یہ صرف کھیلوں کا سامان نہیں بلکہ نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی طرف ایک قدم ہے۔
میرا یقین ہے کہ جب نوجوانوں کو کھیل کے مواقع ملتے ہیں تو وہ منفی سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں اور اپنی توانائیاں مثبت کاموں میں صرف کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ سامان مزید نوجوانوں کو گراؤنڈ کی طرف لائے گا، ان میں نظم و ضبط، اتحاد اور محنت کا جذبہ پیدا کرے گا اور انہیں غلط راستوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
میں ضلع صوابی کے تمام نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کھیلوں کے فروغ میں میرا ساتھ دیں۔ جہاں بھی گراؤنڈ، کھیلوں کے سامان یا دیگر سہولیات کا مسئلہ ہوگا، میں اپنی بھرپور کوشش کروں گا کہ نوجوانوں کی آواز متعلقہ حکام تک پہنچاؤں۔۔۔۔
جاری کردہ:
سیکریٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ تحصیل صوابی
Insaf Youth Wing District Swabi
Team IMRAN KHAN Only ✊💪
05/06/2026
صوابی این اے 19 اور PK-49,PK-50,PK-51 کے لیے بڑی خوشخبری۔
1 ارب 35 کروڑ روپے کی لاگت سے روڈز کی منظوری
صوابی این اے 19 کے عوام کے لیے بڑی پیش رفت، 1 ارب 35 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف اہم سڑکوں کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، صوبائی وزیر عاقب اللہ خان، سابق صوبائی مشیر ایم پی اے حاجی رنگیز احمد خان اور سابق صوبائی مشیر ایم پی اے عبدالکریم خان کی مسلسل کوششوں سے خیبر پختونخوا کمیٹی برائے ترقیاتی منصوبہ جات (PDWP) نے صوابی کے لیے ان منصوبوں کی منظوری دی۔
تفصیلات ؛
1. جھنڈا سے پجمن روڈ کی منظوری — 10 کروڑ روپے
2. دالوڑی سے منگل چائی روڈ کی منظوری 20 کروڑ روپے
PK-49
1. بیسک روڈ (انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ تا بیسک، 2 کلومیٹر) کی منظوری 4 کروڑ 17 لاکھ روپے
2. مینئ شکرائی روڈ (1 کلومیٹر) کی منظوری — 4 کروڑ 60 لاکھ روپے
3. ڈکئی سر دیوال روڈ (1 کلومیٹر) کی بحالی و تعمیر — 2 کروڑ 34 لاکھ روپے
4. ٹوپی مٹونہ روڈ کی منظوری — 4 کروڑ 14 لاکھ روپے
5 . اتلہ ولیج روڈ (1 کلومیٹر) کی منظوری — 2 کروڑ 8 لاکھ روپے
6 . پکراری تا گبئی روڈ (1 کلومیٹر) کی منظوری — 2 کروڑ 21 لاکھ روپے
7 . باغیان تا ستکیتھر روڈ (3 کلومیٹر) کی منظوری — 8 کروڑ 68 لاکھ روپے
8 . بدا تا دالوری روڈ کی منظوری — 3 کروڑ 7 لاکھ روپے 9 . ملک آباد روڈ کے باقی حصے کی ت منظوری — 63 لاکھ روپے
10 . مین ٹوپی اُتلہ تا دیوال روڈ کی منظوری — 5 کروڑ 65 لاکھ
11 . کوٹھا سوگنڈے روڈ کی منظوری — 2 کروڑ 38 لاکھ روپے
12 . کوٹھہ نواز آباد روڈ کی منظوری — 5 کروڑ روپے
PK- 50
1. کالا تا صوابی خاص قبرستان روڈ کی منظوری — 4 کروڑ 75 لاکھ روپے
2. پابنی روڈ کے باقی حصے کی منظوری — 4 کروڑ 5 لاکھ روپے
3. گلشن آباد روڈ کی منظوری — 4 کروڑ 42 لاکھ روپے
4. منیری پایان بازار روڈ کی منظوری — 4 کروڑ 65 لاکھ روپے
5. زیارت پل تا بینہ میرہ روڈ کی منظوری — 2 کروڑ 11 لاکھ 90 ہزارروپے
6. ٹوپی کھنڈا روڈ &خوبصورتی کی منظوری — 10 کروڑ روپے
PK-51
1 . مدرسہ امیر حسین روڈ (پی سی سی) کی منظوری — 3 کروڑ 20 لاکھ روپے
2 . جمیل بندہ روڈ کی بلیک ٹاپنگ کی منظوری — 4 کروڑ 32 لاکھ 64 ہزار روپے
3 . منکی اندرون، منکی جلبئی، منکی اسلام شیر روڈ تا یونین کونسل منکی کی منظوری — 5 کروڑ 44 لاکھ 94 ہزار روپے
4 . پی ایم سی تا زرگران ہاؤس لاہور ولیج روڈ (پی سی سی) کی منظوری — 2 کروڑ 40 لاکھ 36 ہزار روپے
5 . شیر افضل بندہ روڈ (پی سی سی) کی منظوری ۔ 3 کروڑ 50 لاکھ 51 ہزار روپے
6 . چکئی کنڈ روڈ کی بلیک ٹاپنگ کی منظوری — 3 کروڑ 5 لاکھ 6 ہزار روپے
7 . اسلام بانڈہ کھنڈا میرہ روڈ (پی سی سی) کی منظوری — 2 کروڑ 93 لاکھ روپے
8 . زیدہ جنازگاہ روڈ (پی سی سی) کی منظوری — 2 کروڑ 51 لاکھ 88 ہزار روپے
9 . گار یوسفی روڈ کی بلیک ٹاپنگ منظوری — 2 کروڑ 61 لاکھ 26 ہزار روپے
04/06/2026
تاریخ انسانی میں ایک قانون ساز اسمبلی کے دورانیے میں 12 مختلف حلقوں سے الیکشن جیتنے والے مرد مجاہد کا نام عمران احمد خان نیازی ہے ❣️✊❣️✊❣️✊
04/06/2026
اہلیان پابینی بہت مبارک ہو،
سابق اسپیکر و ایم این اے اسد قیصر، منسٹر عاقب اللہ خان، تحصیل چئیرمین عطاء اللہ خان فوکل پرسن این اے 19 ارشاد علی خان اورتحصیل صوابی انصاف یوتھ ونگ صدر محمد یاسین کی انتھک کوششوں سےاللہ
پاک کے فضل و کرم سے پابینی پلے گراونڈ سے سیری پل تک روڈ سکیم منظور ھو گیا۔۔
Our Proud Sadar sb Muhammad Yaseen ✊❣️
02/06/2026
انصاف یوتھ ونگ ضلع صوابی کے صدر اویس خان یوسفزئی سے باقاعدہ مشاورت کے بعد سوار امان خان کی جانب سے انصاف یوتھ ونگ تحصیل لاہور صدر اور جنرل سیکریٹری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
Adnan Khan
آف (چھوٹا لاہور) کو صدر اور Wasaf Ali آف (انبار) کو جنرل سیکریٹری نامزد کردیا گیا۔۔۔
یہ اعزاز آپ کی محنت، لگن اور نظریاتی وابستگی کا ثمر ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ کو مزید مضبوط کریں گے اور نوجوانوں کی آواز بن کر علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور حق و سچ کی اس جدوجہد میں ہمیشہ سرخرو رکھے۔
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پے گزرتی ہے رقم کرتے رہینگے
سوار امان خان
جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ صوابی انصاف یوتھ ونگ
سابق وزیراعلی و مرشد عمران خان کے حقیقی جان نثار جناب Muhammad Khalid Khurshid Khan صاحب کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع اور ریجنز سے یوتھ ونگ ٹائیگرز کا گلگت بلتستان الیکشن کیمپین کیلئے گلگت آمد۔۔۔۔
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن سینئیر نائب صدر Aftab Hussain سمیت انصاف یوتھ ونگ ضلع صوابی رہنما ساحر خان، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل صوابی صدر Junaid Khan Yousafzai اور انصاف یوتھ ونگ تحصیل صوابی سپورٹس اینڈ کلچر سیکریٹری Mohammad Haroon گلگت بلتستان الیکشن کیمپین کیلئے گلگت کی سرزمین پر موجود۔۔۔۔
انشاءاللّٰہ گلگت بلتستان میں مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کی حکومت بنے گی اور ظلم و بربریت کی یہ تاریک رات جلد ختم ہوگی۔۔۔
ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے جو اس فسطائیت کی نظام میں حق و سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔۔ ✊✊✊
01/06/2026
انصاف یوتھ ونگ ضلع صوابی جنرل سیکریٹری Sawar Aman Khan Malakzai کی صوابی میں پی ٹی آئی تحصیل صوابی صدر جہانزیب خان کی صاحبزادی (بیٹی) کی وفات پر تعزیت۔
سوار امان خان نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
31/05/2026
عمران خان امریکی سرہ دوستی کولہ خو ابسلوٹلی ناٹ ئی ہوم ویلے شو ۔ اوس پہ شہباز گروپ امتحان دے چی سہ کئ
انصاف یوتھ ونگ ضلع صوابی جنرل سیکریٹری سوار امان خان کا دھرنے کے مقام سے عمران ٹائیگرز کیلئے پیغام
مزاحمت جاری رہے گی انشاءاللّٰہ ✊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swabi
