31/10/2026
ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک
مورخہ 31-10-2026
ڈی ائی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر صاحب کے احکامات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق صاحب کی خصوصی ہدایت پر ، ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد صاحب کی زیر نگرانی ، حادثات کی روک تھام اور موٹر سائیکل سواروں کو سر کی چوٹ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہیلمٹ کمپین جاری ہے مزید ٹریفک وائلیشنز پرسخت کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، موٹر سائیکل سوار دوران سفر ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ سڑکوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔
سڑکوں پرٹریفک قوانین کی پابندی ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے
منجانب ٹریفک پولیس اٹک