JUI social media

JUI social media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI social media, Political Party, Karachi.

JUI DIGITAL MEDIA CELL PAKISTAN
📢 حق و سچ کی آواز
🕌 جمعیت علماء اسلام پاکستان
🎥 اسلامی، سیاسی اور قومی اپڈیٹس
🇵🇰 ملک بھر کی تازہ خبریں
📲 Follow | Share | Support

English

JUI DIGITAL MEDIA CELL PAKISTAN
🕌 Official Supporters Platform
📢 Is

قومی اسمبلی میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب جاری، اسکرینوں پر آواز بند کر دی گئی، جبکہ قومی اسمبلی کی لائیو نش...
28/10/2026

قومی اسمبلی میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب جاری، اسکرینوں پر آواز بند کر دی گئی، جبکہ قومی اسمبلی کی لائیو نشریات بھی بند کر دی گئیں۔

28/10/2026

اسپیکر نے مولانا فضل الرحمان کا نام جیسے ہی لیا ، اسکرینوں پر اواز بند کردی گئی
قومی اسمبلی کا لائیو سیشن بھی بند ، جمہوریت مبارک ہوں

27/10/2026

احباب ٹوئٹر ایکس کا رخ کریں۔
ٹرینڈ کا اغاز ہوچکا ہے۔ آج کے ھیش ٹیگز۔۔۔





ایک فضل الرحمٰن سے پریشانی ہے؟مدارس کو کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والو! تمہیں شاید اندازہ نہیں کہ یہی مدارس صدیوں سے باطل...
27/10/2026

ایک فضل الرحمٰن سے پریشانی ہے؟
مدارس کو کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والو! تمہیں شاید اندازہ نہیں کہ یہی مدارس صدیوں سے باطل کے سامنے کلمۂ حق بلند کرنے والے لوگ پیدا کرتے آئے ہیں۔
ایک فضل الرحمٰن سے پریشانی ہے؟ ابھی تو ہر مدرسے سے ہزاروں فضل الرحمٰن نکلنے ہیں!
ان شاء اللہ، یہ چراغ بجھنے والے نہیں! ✊

26/10/2026

سعودی عرب کی قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی
حرمین شریفین کے لیے جان و مال قربان
مولانا فضل الرحمٰن کا واضح اعلان

23/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افسوس ناک خبر
بانی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق رحمہ اللہ کے فرزند، امام الشہداء مولانا سمیع الحق شہید رحمہ اللہ اور مہتمم جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، شیخ الحدیث حضرت مولانا انور الحق صاحب کے بھائی پروفیسر محمود الحق حقانی انتقال کر گئے۔

23/10/2026

مولانا کی مخالفت میں اب انسانوں کے ساتھ مشینیں بھی مصروف ہیں! 🤣
اتنی محنت اگر دلیل پیش کرنے پر کر لیتے تو شاید ویڈیو بنانے کی نوبت ہی نہ آتی! 😆🔥

قائد جمعیت نے سب کو للکارا
21/10/2026

قائد جمعیت نے سب کو للکارا

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

21/10/2026

مــرشـــدِ کامِـــــل ❤️

زبانِ خلـــق پـہ ہے ہر طــرف چـــرچا محمـــــدکا خـــدا ہــی جانتـــا ہے مـــــرتبہ محمـــــد کا رســـول اللہ، حبیـــب ا...
18/10/2026

زبانِ خلـــق پـہ ہے ہر طــرف چـــرچا محمـــــد
کا خـــدا ہــی جانتـــا ہے مـــــرتبہ محمـــــد کا
رســـول اللہ، حبیـــب اللہ، امـــــ&ام الانبیــــاء ❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share