چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے سلمان اکرم راجہ صاحب کو ملاقات کے لیے بلایا ہے اور مکمل یقین دہانی کروائی کہ عید کے فوراً بعد عمران خان صاحب کی ملاقات، انہیں ہسپتال منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے ملاقات کروانے اور وکلاء سے ملاقات کروانے سے متعلق تمام درخواستوں کو فوری طور پر سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا۔
Rana M.Waseem Akram
Candidate for Ps 97 Pakistan Tehreek e Insaf
26 نمبر چونگی پر اس وقت عوام کا جم غفیر موجود
ہم یہاں بیٹھے ہیں اور ممبران اسمبلی بھی یہاں پہنچ رہے ہیں، اگر ہمیں یہ یقین دہانی کرواتے ہیں کہ ہم عمران خان کو ہسپتال منتقل کرتے ہیں اور فیملی سے ملاقات کرواتے ہیں تو ہم چلے جائیں گے ورنہ ہم یہیں بیٹھیں گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
26 نمبر چونگی پر دھرنا شروع ہو چکا ہے کارکنان پیدل پہنچ سکتے ہیں تو پیدل پہنچیں لیکن ضرور پہنچیں
پاکستانی قوم کو سلام پیش کرتے ہیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے بالخصوص ہمارے عہدیداران اور کارکنان اس مشکل وقت میں عمران خان کے نام پر ڈٹ کر کھڑے ہیں اور قربانیاں دے رہے ہیں انشاءاللہ یہی ثابت قدمی اور قربانیاں رنگ لائیں گی، اور عمران خان جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ حلیم عادل شیخ
کیا پیرس کسی کچرہ کنڈی کا نام ہے؟ یہ لوگ کراچی کا مذاق اڑا رہے ہیں انہیں کیا پتہ لانڈی، اورنگی، کورنگی، ناظم آباد، ملیر اور کھوکھرا پار میں کیا ہو رہا ہے یہ خود محلات میں رہتے ہیں اور عام آدمی کا حال بہت برا ہے نلکوں میں پانی نہیں آتا مگر ٹینکر سے آ جاتا ہے یہ کیسی سائنس ہے؟ ۔۔ حلیم عادل شیخ
02/05/2026
پیٹرول چار سو روپے لیٹر ہوگیا سائیکل پر احتجاج کرنے والی سرکاری ، ٹریکٹر اور کفن پوش سرکار کہاں غائب ہوگئے؟ ہیں۔جو دس روپے قیمت بڑھنے پر انوکھے احتجاج کرتے تھے؟
محمد علی بلوچ
ترجمان پی ٹی آئی سندھ
"خان ہماری جان، ہماری پہچان! نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرو۔ خان صاحب اور بشریٰ بی بی کا فوری علاج ہمارا آئینی حق ہے۔ اگر آج ہم خاموش ہیں تو اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے!
8 فروری 2024 کو عوام نے اپنا دو ٹوک فیصلہ دیا تھا یہاں جبر کا نظام قائم کیا گیا یہ ترامیم جبر کے سسٹم کو پروان چڑھا رہی ہیں آج ضرورت ہے کہ باہر نکلیں ذور آواز بلند کریں۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
آج بروز پیر 27 اپریل، اس وقت ہم سندھ اسمبلی کے اندر موجود ہیں جہاں 25 اپریل یومِ تاسیس پاکستان تحریکِ انصاف کے حوالے سے ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے۔
اس قرارداد میں عدلیہ کی آزادی، آئین کی بحالی اور قانون کی بالادستی پر زور دیا گیا ہے۔ بالخصوص ہمارے قائد عمران خان کی فوری رہائی اور تمام بے گناہ اسیران کی رہائی کا مطالبہ شامل ہے۔
یہ قرارداد ہمارے تمام پارلیمنٹیرینز کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ انشاءاللہ ہماری مشترکہ جدوجہد ضرور رنگ لائے گی اور وہ دن دور نہیں جب عمران خان سمیت تمام اسیران رہا ہوں گے اور پاکستان ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن ہوگا۔
جنرل سیکریٹری کراچی ارسلان خالد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
75300
