Jamaat e Islami Karachi Gaddap

Website

Jamaat e Islami Karachi Gaddap The official page of Jamat-e-Islami District Gadap! �

27/10/2026

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان عوامی ریلیف پر اتفاق!
حکومت نے ریلیف کا اعلان نہ کیا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد مارچ ہوگا!

الحمدللہ جماعت اسلامی ضلع گڈاپ پبلک ایڈ کمیٹی کے زمہ دار اللہ گل بھائی کو رہا کردیا گیا ہےپورے کراچی میں تمام کارکنان رہ...
25/10/2026

الحمدللہ
جماعت اسلامی ضلع گڈاپ پبلک ایڈ کمیٹی کے زمہ دار اللہ گل بھائی کو رہا کردیا گیا ہے

پورے کراچی میں تمام کارکنان رہا ہوگئے ہیں
توفیق الدین صدیقی
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں سے ہمارے متنخب نمائندوں کو تھانے بلا کر ...
25/10/2026

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
شہر کے مختلف علاقوں سے ہمارے متنخب نمائندوں کو تھانے بلا کر حراست میں رکھا گیا ہے ،
کورنگی کے یوسی چیرمیںن خورشید اقبال
،چنیسر ٹائون کے کونسلر اطہر امام اور مجاہد کو حراست میں رکھا گیا ہے، جناح ٹائون یو سی 1 کے وارڈ کونسلر ساجد جیلانی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، احسن آباد کے زمہ دار اللہ گل کو بھی حراست میں رکھا گیا ہے۔
حراست میں لیے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی جا رہی۔

25/10/2026

اہم ترین
جماعت اسلامی ضلع گڈاپ سرکاری ضلع شرقی سہراب گوٹھ ٹاون میں سائٹ سپر ہائی وے تھانہ کی پولیس نے جماعت اسلامی علاقہ احسن آباد کے پبلک ایڈ کے ذمہ دار اللہ گل بھائی کو گرفتار کرلیا ہے.

25/10/2026

شہر بھر سے ہماری متنخب نمائندوں کو تھانے بلا کر حراست میں رکھا گیا ہے ،امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان

کورنگی کے یوسی چیرمیںن خورشید اقبال کے گھر زمان ٹاؤن پولیس موبائل گئی اور تھانے چلنے کا کہا ،منعم ظفر

وہ پولیس کے ساتھ تھانے گئے تو وہاں جا کر تھانے سے باہر جانے سے منع کر دیا گیا،منعم ظفر

چنیسر ٹائون کے کونسلر اطہر امام اور مجاہد کو تھانہ ٹیپو سلطان بلایا گیا اور اسی طرح حراست میں رکھا گیا ہے،منعم ظفر

جناح ٹائون یو سی 1 کے وارڈ کونسلر ساجد جیلانی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے،

سولجر بازار کے وارڈ کونسلر کو کو بھی حراست میں رکھا گیا ہے،منعم ظفر

اللہ گُل کو تھانہ سائٹ سپرہائی وے
ڈسٹرک ایسٹ میں رکھا گیا ہے،منعم ظفر

حراست میں لیے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی جا رہی ، منعم ظفر

25/10/2026

پولیس گردی کے خلاف تمام کارکنان جماعت اسلامی تیار رہیں۔ ان شاء اللہ اگلے ایک گھنٹے کے اندر آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کر دیا جائے گا۔
توفیق الدین صدیقی
قیم جماعت اسلامی حلقہ کراچی

بروز جمعہ، 23 اکتوبر، بعد نمازِ عصر، شام 5 بجے، نورانی کباب چورنگی، شاہراہِ قائدین، کراچی
22/10/2026

بروز جمعہ، 23 اکتوبر، بعد نمازِ عصر، شام 5 بجے، نورانی کباب چورنگی، شاہراہِ قائدین، کراچی

11/10/2026
11/10/2026

گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں، حل صرف مذاکرات ہیں

آج جھنجھار گوٹھ میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں امیر ضلع گڈاپ عرفان احمد کی منظوری کے بعد پبلک ایڈ کمیٹی تشکیل دی گئی۔جس...
11/10/2026

آج جھنجھار گوٹھ میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں امیر ضلع گڈاپ عرفان احمد کی منظوری کے بعد پبلک ایڈ کمیٹی تشکیل دی گئی۔

جس کے چیئرمین راشد رند صاحب،
نائب چیئرمین راہب علی گبول،
نائب چیئرمین نذیر احمد

جبکہ درج زیل افراد ٹیم ممبران ہوں گے:
ڈاکٹر اعجاز احمد،
ڈاکٹر اللہ داد رند،
آصف صاحب

Address

Masjid E Huzaifa Sector Z Gulshan E Maymar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Karachi Gaddap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share