25/04/2026
IMMEDIATE APPEAL
Sarim Burney Welfare Trust International urgently calls upon the Government of Pakistan to take immediate and decisive action for the safe release and repatriation of all Pakistani national crew members currently held in captivity by Somali pirates, particularly those associated with the vessel known as oil tanker “Owner 25".
Mob: 0310-822-2267
25/04/2026
صومالیہ کے ساحل کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر "اونر 25" پر 21 اپریل کو حملہ کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ جہاز میں موجود 11 پاکستانی عملہ بھی یرغمال بنا لیا گیا ہے۔
صارم برنی ٹرسٹ کی حکومتِ پاکستان اور متعلقہ حکام سے پرزور اپیل کرتا ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور پاکستانی شہریوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائی
Mob: 0310-822-2267
25/04/2026
اگر آپ کسی ایک مریض کے علاج یا ادویات کی فراہمی میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو آج ہی قدم بڑھائیں… کیونکہ علاج ممکن ہے۔
آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی کی زندگی بچا سکتی ہے، کسی گھر میں امید کی روشنی واپس لا سکتی ہے۔
📱 WhatsApp: 0310-822-2267
🌐 Donate Online: www.sarimburneytrust.org/how-to-donate/
آئیں مل کر کسی کی تکلیف کم کریں… کیونکہ انسانیت سب سے بڑی طاقت ہے۔
24/04/2026
جمعتہ المبارک
UAN: 021-111-955-855
WhatsApp: 0310 8222267
Donate online: sarimburneytrust.org/how-to-donate/
23/04/2026
آسان آن لائن اجتمائی قربانی 2026 شرعی تقاضوں کے مطابق
آئیں اس سال عیدالاضحیٰ پر اپنی قربانی کا فریضہ ادا کرتے ہوئے سال بھر گوشت کی نعمت سے محروم خاندانوں اور مستحقین تک اپنی قربانی کا گوشت پہنچاکر حقیقی ثواب حاصل کریں۔
Donate online: sarimburneytrust.org/how-to-donate/
Book Your Qurbani Here: https://forms.gle/F6tkQ23yHeznEM7v7
0310 8222267
UAN: 021-111-955-855