Yes I am Patwari

Yes I am Patwari ہم سب کا اور ہمارا پاکستان🇵🇰

Social Media Team PML(N)

29/10/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مل کر طلبہ انتہائی جزباتی ہو گئی۔

پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں کسی صوبے کی چیف منسٹر نے ایک عام شہری کی بچی کو اتنی اہمیت دیکر پیار اور محبت سے گَلے لگایا۔

28/10/2026

عمران خان نے ٹھیک ہی کہا تھا اصل تبدیلی خیبرپختونخوا میں آ چُکی ہے وہ اسی تبدیلی کی بات کر رہے تھےیہ رکشہ ڈرائیور سمجھ رہا تھا کہ اب بھی خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے۔رکشے پر PTI کا جھنڈا لگا کر چرس خفاظت سے بیچی جا سکتی ہے۔
لیکن گورنر راج میں ایسا ممکن نہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ چرسی ٹولا آج کل پاگلوں کی طرح گالیاں نکال رہا ہے۔

28/10/2026

دُنیا ہمارا مقابلہ کیا کرے گی پاکستان پیپلزپارٹی نے حیدرآباد میں ایک ایسی سَڑک بنائی ہے جہاں چارجنگ والی گاڑیوں اور اسکوٹی کو چارج کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

Junaid Mukati PS 104

26/10/2026

‫ ‬

کراچی میں کامیاب ترین،تاریخی جلسے کے انعقادپر قائدتحریک #سردارمحمدیوسف صاحب اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

‫ ‬

Sardar Muhammad Yousaf
Sardar ShahJehan Yousaf
Sardar Shah Khan Official
Sardar Ghulam Mustafa

22/10/2026

🚨بریکنگ نیوز!

کیا جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ریاست مخالف بیانات پر معذرت مانگ لی۔ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے تھے مولانا ایک مُحبِ وطن شہری ہیں۔

22/10/2026

یوتھیئے کہتے تھے کسی کا باپ بھی گورنر راج نہیں لگا سکتا ہے لگا دیا ہے اب اگر تمارا کوئی باپ ہے تو اسے ختم کر کے دکھاؤ۔

21/10/2026

نگاہیں آج بھی ان بونگوں کو ڈھونڈ رہی ہیں
جو کہتے تھے اس بار غلط بندے سے پنگا لے لیا اسٹیبلشمنٹ نے۔۔۔😜🤣

Address

House No. D-105 Dhoraji Colony, Ameer Khusro Road Karachi
Karachi
75200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yes I am Patwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share