PPP Dstt Central Ps-124

PPP Dstt Central Ps-124

Share

Pakistan peoples Party

03/06/2026

سابق وفاقی وزیر ستارہ امتیاز نشان امتیاز ڈاکٹر عاصم حسین صاحب کی ہدایت پر ایڈوکیٹ اویس جمال نے یوسی 11، PS-124 گجر نالہ زیرو پوائنٹ نالے کا دورہ کیا دورہ کیا اور کام کے حوالے مقامی لوگوں سے گفتگو بھی کی۔

اس دوران سٹی ایریا PS-124 کے صدر احسن علی، افتخار حیدر، مہدی علی شاہ یوسی 11 کے صدر اسماعیل و جنرل سیکرٹری شہباز اور دیگر عہدیداران اور جیالے بھی موجود تھے۔
Dr. Asim Hussain Barrister Murtaza Wahab

02/06/2026

مسجد انتظامیہ اور اہل محلہ 8نمبر یوسی 10 نیو کراچی کی عوام سے کیا وعدہ پورا ہو رہا ہے،
صدر احسن علی نے یہ کام 2026 کے رمضان المبارک میں مکمل کروانا تھا مگر اس کیلئے معزرت،
جامع مسجد اسلامیہ، جامع مسجد عمر فاروق کے اطراف میں بھی ان شاءاللہ ٹف ٹائلز کی تنصیب کی جاۓ گی،
یوسی 10 کے صدر فاروق بھائی، سینئر نائب صدر حسین بھائی، جنرل سیکریٹری اقبال بھائی، اویس بھائی ودیگر عہدیداران اور جیالے اپنی نگرانی میں کام کروارہے ہیں۔
یہ کام ابھی جاری رہے گا ہم اپنے گلی محلوں کو بہتر سے بہتر بنائیں گے۔
صدر احسن علی
سٹی ایریا PS-124
Ahsan Ali

26/05/2026

22/05/2026

افتتاحی تقریب شاہراہِ بھٹو
قیوم آباد تا کاٹھور
پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا پی ایس 124 ضلع وسطی کراچی کے صدر احسن علی، یوسیز کے عہدیداران اور جیالوں کے ہمراہ چیرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کی آمد پر کاٹھور انٹر چینج پر موجود۔
یوسی 9، یوسی 10, یوسی 11، یوسی 3 کے صدر یوسی کے عہدیداران اور جیالوں نے بھرپور شرکت کی، اور اپنے چیرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کا ویلکم کیا۔
سٹی ایریا PS-124
پاکستان پیپلز پارٹی

Dr. Asim Hussain

Photos from PPP Dstt Central Ps-124's post 21/05/2026

مورخہ 20 مئی 2026 صدر سٹی ایریا پی ایس 124 احسن علی جنرل سیکریٹری آصف سموں یوسیز کے صدر و جنرل سیکریٹری سے 22 مئی کاٹھور میں منعقدہ تقریب کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ شاہراہِ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے ہمارے ہردلعزیز چیرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب تشریف لائیں گے، جس میں تمام عہدیداران و جیالے، ضلعی ونگ، شعبہ خواتین، کشمیر ونگ، لیبر ونگ، پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، اقلیتی ونگ پی ایس 124 سے تعلق رکھنے والے تمام جیالے شرکت کریں گے۔
پی ایس 124
پاکستان پیپلز پارٹی
ضلع وسطی کراچی

20/05/2026

On 22nd May, Chairman Bilawal Bhutto Zardari will inaugurate Shahrah-e-Bhutto, a landmark 39 KM signal free expressway from Qayyumabad to the Kathore M-9 Interchange. Built by the Sindh Government through a public-private partnership, this game changing mega project will transform Karachi’s connectivity, reduce travel time, ease traffic congestion, and bring faster, smarter, and modern infrastructure to millions of citizens.

14/05/2026

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی قیادت میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت نے مل بیٹھ کر عوام کو مہنگائی کے اس مشکل وقت میں ریلیف دینے کے فیصلے کیے۔

کسانوں کیلئے بینظیر کسان کارڈ، ڈیزل سبسڈی، اور موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کیلئے سہولیات جیسے اقدامات اسی مشترکہ مشاورت کا نتیجہ ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی مشکلات کم کرنے اور ہر بحران میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔

13/05/2026

نیو کراچی کا پیسہ کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔
اب NAB اور اینٹی کرپشن ہی اس XEN ظہیر عباس، اور AEE عابد سے حساب لے گی۔
ہم نے تو بہت درخواست کی کہ ہمیں بتادو، مگر نہیں بتارہے۔
اب اگر کسی کو کمیشن دیا ہے تو وہ بھی واپس کرنا ہوگا۔
واضح رہے ہائی کورٹ سے جلد آپ کو سرپرائذ ملے گا۔
نیو کراچی کا پہلے ہی بہت برا حال ہے ہم تمہاری آنتوں سے نکالیں گے عوام کا پیسہ۔
ان لوگوں کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی بدنام ہوتی ہے عوام کو انکے کارنامے دیکھا نا ضروری ہے۔
Dr. Asim Hussain Bilawal Bhutto Zardari Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی Deputy Commissioner Central Karachi Faryal Talpur Faryal Talpur Asif Ali Zardari Barrister Murtaza Wahab Syed Nasir Hussain Shah

12/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سینیٹر سید مسرور احسن میں سینیٹ کے 361 ویں اجلاس کے وقفہ سوالات میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کو درپیش مسائل اور بیرون ملک نوکری پر بھیجنے والی ایجنسیوں کے کردار پر سوالات اٹھا دیے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

New Karachi Sector 11D, 11E, 11F, 11G, 11H, 11i, 11j, 11K, 11L, , 15-B
Karachi
75850