PPP PS-98 District East
President Basheer Khaskheli
SVP Taj Muhammad Wassan
General Secretary Misba Khan
Secretary Information Barkat Ali Soomro
02/06/2026
30/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 کے صدر بشیر احمد خاصخیلی، جنرل سیکرٹری مصباح خان اور انفارمیشن سیکرٹری برکت علی سومرو نے سچل گوٹھ میں کامران قاضی کے بھائی ذیشان قاضی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر رہنماؤں نے مرحوم کے لیے مغفرت، درجاتِ بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام جبکہ لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 ضلع شرقی
30/05/2026
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 ضلع شرقی بشیر احمد خاصخیلی، جنرل سیکریٹری مصباح خان اور انفارمیشن سیکریٹری برکت علی سومرو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن راحیل میمن کی نانی صاحبہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر پارٹی کارکنان، دوست احباب اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 ضلع شرقی مرحومہ کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
PPP PS-98 District East
30/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 کے صدر بشیر احمد خاصخیلی، جنرل سیکرٹری مصباح خان اور انفارمیشن سیکرٹری برکت علی سومرو نے پارٹی کے سرگرم کارکن فہیم بھٹو کی بھابھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر رہنماؤں نے مرحومہ کے لیے مغفرت، درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 ضلع شرقی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
