PPP UC 10 Korangi

Website

PPP UC 10 Korangi Official page of PPP UC-10 Korangi No. 1. Stay updated with local activities and community service efforts in our area.

18/08/2025

🏗️✨ کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب صدیقی ہمارے علاقے میں جاری اور مکمل ہونے والے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے آئے۔ ایک بہترین لیڈر کی طرح سب کو خوش کیا اور مزید ترقیاتی منصوبوں کی خوشخبری بھی دی۔
UC 10 انہوں نے ہمارے
کے تمام جیالوں سے ملاقات کی اور ان کی محنت اور صلاحیت کی
تعریف کی۔

18/08/2025

تمام UC 10 کے جیالوں کی جانب سے 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر علاقے میں ایک چھوٹا سا پروگرام منعقد کیا گیا۔
خوشی، جذبہ اور اتحاد کے ساتھ سب نے آزادی کا دن منایا۔ 💚🤝

18/08/2025

چیئرمین حبیب بنگر کے ساتھ ملاقات 💬
علاقے کے معمولات اور ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بات چیت 🤝✨

# Development

16/07/2025

🚧 ہمارے علاقے میں پارٹی کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
👷‍♂️ علاقائی مکینوں سے درخواست ہے کہ وہ ہماری پارٹی کا بھرپور ساتھ دیں تاکہ مزید ترقیاتی کام جاری رہ سکیں۔
🤝 آئیں مل کر اپنے علاقے کو بہتر بنائیں!

Address

UC 10 Area Badar Town Sector 48/H Graveyard Road Korangi 1
Karachi
74900

Opening Hours

Monday 20:00 - 00:00
Tuesday 20:00 - 00:00
Wednesday 20:00 - 00:00
Thursday 20:00 - 00:00
Friday 20:00 - 00:00
Saturday 20:00 - 00:00
Sunday 20:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP UC 10 Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share