01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزادوک کی جناب اُستادِ محترم سر شہباز صاحب کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی۔۔۔۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین........
01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزادورک کی گاؤں ٹبی ہمبوں میں جناب رانا عظیم صاحب کے ڈیرہ پر آمد
ٹبی ہمبھوں میں ٹیم ٹبی ہمبوں سے مُلاقات ۔۔۔
چئیرمین رانا عمران صاحب اور رانا عظیم صاحب اور اہلیان گاؤں کی اپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزادوک کی جناب چودری لیاقت ورک صاحب قلعہ صاب سنگھ کی اہلیہ چودری عمر ورک کی والدہ محترم کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی۔۔۔۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین........
01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرّم شہزاد ورک کی اپنی ٹیم کے ہمراہ نورپورہ گاؤں ماچھیکےمیں منعقدہ سالانہ النور فٹبال میموریل ال پنجاب فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہلیان نے نورپورہ اور ٹورنامنٹ انتظامیہ نے اور گاؤں نے پر تپاک استقبال کیا۔۔۔۔۔
خرم شہزاد ورک نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں مصروف رکھنے سے معاشرے سے نشے اور دیگر سماجی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
جس معاشرے کے گراؤنڈ اباد ہوتے ہیں وہاں کے ہاسپٹل غیر اباد ہو جاتے ہیں۔۔۔۔
ٹورنامنٹ انتظامیہ اور رانا نوید یوسف سرفراز گجر ایڈوکیٹ بابر گجر ایڈوکیٹ اور اہلیان ماچھیکے اور نورپورہ کے لوگوں کا اکی محبتوں کا شکریہ۔۔۔
01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزادورک کی گاؤں ٹبی ہمبھوں میں ٹیم ٹبی ہمبوں کے ہمراہ 578 سنوکر کلب میں سالانہ منعقدہ سنوکر ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی شرکت ۔۔۔
ٹیم ٹبی ہمبھو ں اور اہلیانِ گاؤں نے پرتپاک استقبال کیا ۔۔۔۔۔۔۔
نے کھلاڑیوں حوصلہ افزائی کی اور ٹورنامنٹ میں نمایاں کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کئے ۔۔۔۔۔۔۔
جیتنے والے پلیئر کو ٹرافی اور کیش انعام کے ساتھ مبارکباد پیش کی اور رنر اپ پلیئر کو ٹرافی اور کیش انعام دیا اورخواہشات کا اظہار کیا۔۔۔
عمیر كمبو ہ اور رانا فرقان اور اہلیان گاؤں کی اپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزادوک کی ٹبی ہمبوں میں ٹیم ٹبی ہمبوں کے ہمراہ جناب رانا بوٹا کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی۔۔۔۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین........
01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزادوک کی جناب نجم الدین خلجی ایڈوکیٹ جناب مصباح خلجی صاحب مصباح موبائل والے اور جناب صبا خلجی صاحب کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی۔۔۔۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین........
01/06/2026
ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزادوک کی جناب سجّاد قادری صاحب کی والدہ محترمہ اور قیصر ہاشمی صاحب کی خالہ جان کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی۔۔۔۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین........