Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority

Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority, Government Organization, Punjab Safe Cities Authority, Qurban Lines, Lahore.

ورچوئل بلڈ بینک، پنجاب سیف سٹی کا پراجیکٹ ہے جس کا مقصد ایمرجنسی میں شہریوں کو خون کی فراہمی میں مدد دینا ہے -

اگر آپ کو خون کی ضرورت ہے تو 15 پر کال کریں اور4 کا بٹن دبائین، ہم آپ کا رابطہ نزدیکی ڈونر سے کروا دیں گے -

یہ سروس 24/7 اور بالکل فری ہے-

20/01/2026

ہر قطرہ اہم ہے، ہر عطیہ قیمتی ہے۔
آپ کا ایک عطیہ کسی کے لیے نئی سانس، نئی مسکراہٹ اور نئی امید بن سکتا ہے۔
آئیں، انسانیت کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔

Safe City Virtual Blood Bank!

20/01/2026

یونیورسٹی آف پنجاب کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔
وفد نے ورچوئل بلڈ بینک کا بھی وزٹ کیا جہاں انہیں اس کے مؤثر نظامِ کار اور عوامی سہولت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی عوامی خدمت اور جدید
ٹیکنالوجی کے ذریعے جانیں بچانے کے لیے پُرعزم ہے۔

13/01/2026

• ہراسانی جرم ہے
آواز اٹھائیں — 15 ڈائل کریں، 2 دبائیں

• ہراسانی جرم ہے
آواز اٹھائیں — 15 ڈائل کریں، 2 دبائیں

09/01/2026

ہر درد نظر نہیں آتا، مگر اس کا حل موجود ہے.
کسی بھی ذہنی دباؤ، ہراسانی یا خوف کی صورت میں
15 پر کال کریں اور 2 دبائیں.

09/01/2026

ہر لنک محفوظ نہیں ہوتا، کلک سے پہلے سوچیں۔
اگر خواتین کو آن لائن بلیک میلنگ کا سامنا ہو تو فوراً Virtual Women Police Station پر رپورٹ کریں۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

https://blooddonors.psca.gop.pk/volunteer

Address

Punjab Safe Cities Authority, Qurban Lines
Lahore
54000