07/05/2026
On the direction of the worthy Director, Transport,VETS SWAT, along with the traffic police, is conducting road checks against smoke-emitting vehicles.
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
07/05/2026
Upon the directions of the Worthy Director Transport, VETS Malakand is conducting road checking against smoke-emitting vehicles with the Traffic Warden in District Malakand.
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
07/05/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی ہدایات کے مطابق آج 07 مئی 2026 کو MVE اپر دیر اور MMPI نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ مشترکہ روڈ چیکنگ کی گئی۔ چیکنگ کے دوران کمرشل گاڑیوں کی فٹنس سرٹیفکیٹ اور مکینیکل حالت کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔
خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف موقع پر قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
07/05/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق، آج 07 مئی 2026 کو VETS پشاور موبائل ٹیم اور MVE پشاور نے ٹریفک پولیس کے اشتراک سے مشترکہ روڈ چیکنگ کے دوران گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کی جانچ پڑتال کی۔
زائد دھواں چھوڑنے والی، ایمیشن ٹیسٹ میں ناکام اور دیگر خلاف ورزیوں کی مرتکب گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق چالان کیے گئے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
07/05/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق آج بروز 07 مئی 2026 کو VETS مردان موبائل ٹیم نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ کمرشل گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ کیے۔
ایمیشن ٹیسٹ میں ناکام ہونے والی گاڑیوں کے خلاف موقع پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے گئے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
06/05/2026
ڈیرہ اسماعیل خان
06-05-2026
مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر کے غیر قانونی استعمال، زائد کرایہ اور زائد سواریاں بٹھانے کے خلاف کریک ڈاؤن۔
آر ٹی اے مانیٹرنگ ٹیم ڈیرہ نے VETS آفیسر اور MVE ڈیرہ کے ہمراہ مختلف روٹس اور اڈہ جات پر کارروائیاں کیں۔
کارروائی کے دوران متعدد مسافر گاڑیوں کو چیک کیا گیا جن میں زائد کرایہ وصول کرنے، مقررہ حد سے زیادہ سواریاں بٹھانے اور ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیورز اور گاڑی مالکان پر جرمانے عائد کیے گئے جبکہ متعلقہ اڈہ جات کو بھی نوٹس جاری کیے گئے۔
اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے کا کہنا تھا کہ مسافروں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور کسی بھی صورت مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ یہ انسانی جانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ زائد کرایہ دینے اور غیر محفوظ سفری سہولیات کو قبول نہ کریں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں آر ٹی اے کو فوری آگاہ کریں۔
آر ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ ایسی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
06/05/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی ہدایات کے مطابق آج بروز 06-05-2026, VETS سوات موبائل ٹیم نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ سے کمرشل گاڑیوں کے خلاف روڈ چیکنگ مہم چلائی۔ کارروائی کے دوران گاڑیوں کے ایمیشن اسٹینڈرڈز کی جانچ کی گئی ٹیسٹ فیل کرنے والی گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق چالان کیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا ہے
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
06/05/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی ہدایات کے مطابق آج 06 مئی 2026 کو MVE اپر دیر اور MMPI نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ مشترکہ روڈ چیکنگ کی گئی۔ چیکنگ کے دوران کمرشل گاڑیوں کی فٹنس سرٹیفکیٹ اور مکینیکل حالت کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔
خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف موقع پر قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
06/05/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق آج بروز 06 مئی 2026 کو VETS مردان موبائل ٹیم نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ کمرشل گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ کیے۔
ایمیشن ٹیسٹ میں ناکام ہونے والی گاڑیوں کے خلاف موقع پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے گئے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
05/05/2026
As per Directions of the Director Transport, Khyber Pakhtunkhwa, a road checking exercise was conducted by the Motor Vehicle Examiner (MVE), Haripur, along with Traffic Police.
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP