29/05/2026
شہروں کی خاک چھان کر آیا ہوں گاؤں میں
کتنا سکوں ملا ہے درختوں کی چھاؤں میں
Follow Official YouTube Channel
https://youtube.com/@shaheerpnp?si=I01DgdB8C7ht6c1g
Join PNP 0341-0310050
29/05/2026
شہروں کی خاک چھان کر آیا ہوں گاؤں میں
کتنا سکوں ملا ہے درختوں کی چھاؤں میں
28/05/2026
ٹکراؤ جب ملت کا خداؤں سے ہوا تھا
آغاز بغاوت کا مرے گاؤں سے ہوا تھا
28/05/2026
28 مئی یومِ تکبیر صرف ایک تاریخ نہیں، یہ پاکستانی قوم کے عزم، غیرت اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی پہچان ہے۔
اسی دن پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ہم امن پسند قوم ہیں، مگر اپنی خودمختاری، سلامتی اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
یومِ تکبیر ہمیں محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی بے مثال خدمات اور اُن تمام سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور قومی ہیروز کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کو ایٹمی طاقت بنا کر دفاع کو ناقابلِ شکست بنایا۔
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی
شہیر حیدر ملک سیالوی
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کی اپنے آبائی گاؤں رنگلی (جنڈ اٹک ) میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر بزرگوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
27/05/2026
عید مبارک ❤