14/11/2026
اعلانِ وفات
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف صوابی کے سابقہ جنرل سیکرٹری ولید خان کے چچا انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے گوہاٹی سیرے میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین، خصوصاً ولید خان اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ