Chota lahor social media

Chota lahor social media

Share

updating

Photos from Chota lahor social media's post 02/06/2026

🚨 🔍 تلاشِ گمشدگی | ایک ماں کی فریاد، خدارا مدد کریں 💔 🚨
اہم اطلاع | نوجوان لاپتہ
زیرِ نظر تصویر میں موجود نوجوان ارسلان ولد رحمت گل سکنہ عربی ڈھوک، چھوٹا لاہور لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ خصوصاً والدہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور اپنے پیارے کی خیریت کے لیے فکرمند ہیں۔
📢 اگر کسی بھائی کوارسلان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03149866680
🙏 انسانیت کے ناطے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے اور نوجوان جلد اپنے گھر والوں سے مل جائے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ارسلان کو خیریت کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ سے ملا دے۔ آمین
#ارسلان #صوابی

Photos from Chota lahor social media's post 29/05/2026
20/05/2026

اس کا نام فخرالاسلام ہے 😭۔ صوابی لاہور محلہ دیندار خیل سے اس کا تعلق ہے۔ 2004 سے یہ لا پتہ ھے ۔اس خاندان نے بہت کوشش کی۔ لیکن یہ نوجوان ابھی تک نہیں ملا۔
خاص اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو شیئر کیجئے۔۔
اس خاندان کے ساتھ آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں آپ کا خیر اندیش
ضیاء الاسلام محلہ دیندار خیل تحصیل لاہور
03149053697
03335930997

Photos from Chota lahor social media's post 05/05/2026

انا لله وانا الیه راجعون °
زینت المحدثین شیخ ادریس حضرت صاحب قاتلانہ حملے میں شہید۔
قیامت خود نہیں آتی ۔۔ قیامت لائی جاتی ہے ۔۔

24/04/2026

وہی ہوا جس کا ڈر تھا... See more

16/04/2026

اگر تم ایک قاتل کو قتل کردو، پھر بھی دنیا میں قاتلوں کی تعداد اتنی ہی رہے گی۔۔۔

11/04/2026

حیدر لالا نی پیٹرول 78 روپے سستا کر دیا لیکن حکومت کو ابھی پتہ نہیں 😅

07/04/2026

شہید فرزند علی کا نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 9 بجے بمورخہ 8 اپریل بمقام جبار حاجی جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ۔

02/04/2026

حکومت کو چاہیے کہ وہ فیصلے کرتے وقت عام عوام جو متوسط طبقہ ہے انکی مشکلات کو سنجیدگی سے سمجھے۔ اگر پٹرول کی قیمت ہزار روپے فی لیٹر بھی کر دی جائے تو شاید حکمرانوں کو اس کا زیادہ احساس نہ ہو، کیونکہ وہ تو پروٹوکول کے تحت کئی کئی گاڑیوں کے ساتھ سفر کرتے ہیں۔

مگر ایک عام غریب آدمی کے لیے صورتحال بالکل مختلف ہے۔ اس کے لیے ساڑھے چار سو روپے بھی بہت بڑی رقم ہوتی ہے، جو اس کی پورے دن کی محنت کی کمائی ہوتی ہے۔ جب اتنی بڑی رقم صرف ایک بنیادی ضرورت پر خرچ ہو جائے تو وہ باقی اخراجات کیسے پورے کرے؟

مزید یہ کہ حکومت خود عوام کو مشورہ دیتی ہے کہ سکول بند کریں، غیر ضروری سفر کم کریں اور اپنی گاڑیاں کم استعمال کریں، تاکہ ایندھن کی بچت ہو سکے۔ تو پھر یہی اصول حکمرانوں پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ انہیں بھی چاہیے کہ وہ سادگی اختیار کریں اور بیس بیس پروٹوکول کی گاڑیوں کے بجائے خود ایک گاڑی استعمال کریں۔

ایسے فیصلے اور رویے عام آدمی کے لیے مشکلات بڑھاتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت خود بھی مثال قائم کرے اور ایسے اقدامات کرے جو عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کریں، نہ کہ ان پر مزید بوجھ ڈالیں-.copy

Want your business to be the top-listed Government Service in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Swabi