Safe City Bahawalpur

Directions Website

Safe City Bahawalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Bahawalpur, Government Organization, District Police Lines, Bahawalpur.

Safe City Bahawalpur Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.

14/11/2026
خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!ہراسانی، گھریلو تشدد، دھمکی، بلیک میلنگ یا کسی بھی ہنگامی صو...
14/11/2026

خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!
ہراسانی، گھریلو تشدد، دھمکی، بلیک میلنگ یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین گھر بیٹھے پولیس کی مدد حاصل کر سکتی ہیں۔
فوری مدد کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں۔
تربیت یافتہ خواتین پولیس افسران 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن آپ کی رہنمائی اور معاونت کے لیے دستیاب ہیں۔

14/11/2026

سموگ فری پنجاب مشن
صاف اور صحت مند ماحول کے لیے سیف سٹی کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، کھلے تعمیراتی سامان اور BBQ کے دھوئیں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
آئیں، سموگ سے پاک پنجاب کے لیے اپنا کردار ادا کریں Smog Monitoring Unit, P&D Board Punjab See less
Smog Monitoring Unit, P&D Board Punjab

إِنَّ ٱلَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا ٱللَّهُ ثُمَّ ٱسْتَقَـٰمُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَبیشک جن لوگوں...
14/11/2026

إِنَّ ٱلَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا ٱللَّهُ ثُمَّ ٱسْتَقَـٰمُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر جمے رہے تو ان پر نہ تو کوئی خوف ہوگا اور نہ غمگین ہوں گے.

Surah Al-Ahqaf, Verse 13

13/11/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ غلط پارکنگ کیا ہے؟

13/11/2026

🚦 **سیف سٹی بہاولپور — ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر مؤثر نگرانی**
سیف سٹی بہاولپور کی جدید کیمروں پر مبنی نگرانی کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی اور **ای-چالان** کا عمل جاری ہے۔
🚫 ون وے کی خلاف ورزی
🚛 اوور لوڈنگ
🚚 اوور لوڈڈ گڈز گاڑیاں
💨 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں
ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کا مقصد ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، شہریوں کے تحفظ اور سڑکوں پر محفوظ ماحول کو فروغ دینا ہے۔
قانون کی پابندی کریں، محفوظ سفر کریں۔

13/11/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس کا ایمرجنسی پینک بٹن شہریوں کو خطرے یا ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس مدد فراہم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ موبائل فون کے بغیر بھی ایمرجنسی رابطے، پولیس کی فوری روانگی اور اہم مقامات پر تنصیب کے ذریعے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔
ایک بٹن، فوری پولیس مدد!

Address

District Police Lines
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services