ANP Karachi West

Directions Website

ANP Karachi West Official page of Awami National Party (ANP) Karachi District West.

26/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع ملیر کے ورکرز کنونشن سے ضلع غربی کے صدر عجب خان یوسفزئ کا خطاب۔

ضلع ملیر کو کامیاب ورکرز کنونشن پر مبارک باد ۔عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ جنرل سیکرٹیری امیرنواب ...
25/10/2026

ضلع ملیر کو کامیاب ورکرز کنونشن پر مبارک باد ۔

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ جنرل سیکرٹیری امیرنواب چغرزئی نے کامیاب ورکرز کنونشن پر ضلع ملیر صدر فضل ربی ، جنرل سیکرٹیری عبدالرحمن ضلعی کابینہ اور مجلس عاملہ اراکین کو مبارک باد پیش کرتے ھے ۔

نورالامین
سیکرٹیری اطلاعات ضلع غربی (سندھ)

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر زیر اہتمام ورکرز کنونشن میں ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ خطاب کر رہے ہیں ۔ضلع غربی جنرل س...
25/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر زیر اہتمام ورکرز کنونشن میں ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ خطاب کر رہے ہیں ۔
ضلع غربی جنرل سیکرٹیری امیرنواب چغرزئی اسٹیج پر موجود ۔

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر کے زیر ایتمام ورکرز کنونشن کیلئے ضلع غربی جلوس عجب خان یوسفزئ کی قیادت میں کچھ دیر کے بع...
25/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر کے زیر ایتمام ورکرز کنونشن کیلئے ضلع غربی جلوس عجب خان یوسفزئ کی قیادت میں کچھ دیر کے بعد روانہ ہونگے ۔

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن کیلئے ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ، جنرل سیکرٹیری امیرنواب چغ...
24/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن کیلئے ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ، جنرل سیکرٹیری امیرنواب چغرزئی نے تمام یونین کونسل کے صدورز جنرل سیکرٹیرز اور سندھ کونسل کے اراکین کو ہدایت کی جاتی ہے کے آج بروز اتوار، 25 اکتوبر شام 4 بجے باچاخان مرکز پہنچ جائے ۔
نورالامین
سیکرٹیری اطلاعات ضلع غربی (سندھ)

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن کیلئے ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ، جنرل سیکرٹیری امیرنواب چغ...
22/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن کیلئے ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ، جنرل سیکرٹیری امیرنواب چغرزئی نے تمام یونین کونسل کے صدورز جنرل سیکرٹیرز اور سندھ کونسل کے ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے کے بروز اتوار، 25 اکتوبر شام 4 بجے باچاخان مرکز پہنچ جائے ۔

نوٹ: باچاخان مرکز سے ضلع غربی کا جلوس ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ کی سربرائی میں ورکرز کنونشن کیلئے روانہ ہونگے۔

تمام ساتھیوں کی بروقت شرکت لازمی ہے۔

نورالامین
سیکرٹیری اطلاعات ضلع غربی (سندھ)

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ نے ایک بیان میں کہا ہے کےاے این پی  بلوچستان کے صوبائ صدر محترم اصغر ...
21/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ نے ایک بیان میں کہا ہے کےاے این پی بلوچستان کے صوبائ صدر محترم اصغر خان اچکزئی کی ناروا گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہو ۔

جس ایف آئی آر میں ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے، اس کے مدعی نے خود عدالت میں حاضر ہو کر حلفیہ بیان دیا ہے کہ میں نے اصغر خان اچکزئی کو نامزد نہیں کیا ہے اور مجھے معلوم نہیں کہ ان کا نام اس مقدمے میں کس نے شامل کیا ہے۔عجب خان یوسفزئ

اس کے باوجود گرفتاری بدنیتی اور سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں۔عجب خان یوسفزئ

میں مطالبہ کرتا ہوں کہ اصغر خان اچکزئی کو فی الفور رہا کیا جائے اور ان کے خلاف درج بے بنیاد مقدمہ خارج کیا جائے۔عجب خان یوسفزئ

نورالامین
سیکرٹیری اطلاعات ضلع غربی (سندھ)

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے الیکشن سیل سیکرٹری ذاکر حنیف کی زیرنگرانی باچا خان مرکز سندھ میں یشفین ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعا...
21/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے الیکشن سیل سیکرٹری ذاکر حنیف کی زیرنگرانی باچا خان مرکز سندھ میں یشفین ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے لگایا جانے والا یہ فری میڈیکل کیمپ اس طرح کے فلاحی اقدامات معاشرے کے پسماندہ طبقات کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

اس موقع پر ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ ،نائب صدر صادق بھائ جان ، یوسی8 پیراباد وارڈ صدر عزیز خان موجود ہیں ۔
نورالامین
سیکرٹیری اطلاعات ضلع غربی (سندھ)
اس

چلو چلو داؤد چورنگی چلو ۔عوامی نیشنل پارٹی ضلع ملیر کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن ۔بمقام۔ داؤد چورنگی 25 اکتوبر ...
20/10/2026

چلو چلو داؤد چورنگی چلو ۔
عوامی نیشنل پارٹی ضلع ملیر کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن ۔
بمقام۔ داؤد چورنگی 25 اکتوبر 2026 بروز اتوار شام 4:00 بجے ۔

نورالامین
سیکرٹیری اطلاعات ضلع غربی (سندھ)

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع غربی یوسی6 فرنٹیئر کالونی وارڈ کا اجلاس زیر صدارت مومن شاہ بونیری، جدون ہاؤس میں منعقد ہوا.
20/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع غربی یوسی6 فرنٹیئر کالونی وارڈ کا اجلاس زیر صدارت مومن شاہ بونیری، جدون ہاؤس میں منعقد ہوا.

Address

Bacha Khan Markaz, Banaras
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Karachi West posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services