وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ٹاؤن ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل صائمہ فاروق اور دیگر اعلیٰ حکام نے سینکڑوں شہریوں کی شکایات سن کر موقع پر ریلیف فراہم کیا تاکہ انتظامی شفافیت اور عوامی خدمت کو یقینی بنایا جا سکے۔
Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore
OFFICIAL FACEBOOK PAGE®
Deputy Commissioner Lahore
Capt. (Retd.) Muhammad Ali Ijaz
02/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گلیوں کی تعمیر اور سیوریج کی بحالی کا کام ریکارڈ مدت میں جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیرِ نگرانی ان منصوبوں سے شہریوں کو پہلی بار شہری اور دیہی علاقوں میں جدید ترین انفراسٹرکچر اور سہولیات میسر آرہی ہیں۔
مورخہ 02 جون 2026؛ اشیاء خورونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ گراں فروشی کے خاتمے اور شہریوں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔ شہری 03070002345 یا سوشل میڈیا پر رابطہ کریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گلیوں کی تعمیر اور سیوریج کی بحالی کا کام ریکارڈ مدت میں جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیرِ نگرانی ان منصوبوں سے شہریوں کو پہلی بار شہری اور دیہی علاقوں میں جدید ترین انفراسٹرکچر اور سہولیات میسر آرہی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے “محفوظ اور صحت مند پنجاب” وژن کی تکمیل کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز فیلڈ میں سرگرم عمل ہیں۔ نہروں پر ریسکیو کیمپس کی فعالیت اور مریم نواز شریف ہیلتھ کلینک میں معیاری علاج کی فراہمی سے شہریوں کی زندگیوں کا تحفظ اور ریلیف یقینی بنایا جا رہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
DCO Office, District Courts
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |