12/02/2026
آج پہلا آل بلوچستان صاحبزادہ امین اللہ خان میرزئی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار سیمی فائنل میچ کلی نوگی شنہ گراؤنڈ پر کھلا گیا۔
جس کے مہمان خاص جمعیت علماءاسلام نظریاتی تحصیل قلعہ سیف اللہ کے کنوینر و چئیرمین یونین کونسل جناب نصرالدین کاکڑ صاحب تھے۔
مہمان خصوصی کے ساتھ جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کے صوبائی صدر عبدالرحیم صبا,جمعیت علماءاسلام نظریاتی بندات میرزئی کے رہنما و کونسلر زین اللہ میرزئی,ظفراللہ کاکڑ جمعیت طلباءاسلام نظریاتی تحصیل کنوینر نظرالدین برتخیل,ڈگری کالج یونٹ صدر انعام اللہ کاکڑ بشیرآبشار،خیال محمد جوگیزئی اور نعمت اللہ مدنی ہمراہ تھے۔
مہمان خصوصی کا ساتھیوں کے ہمراہ گراؤنڈ پہنچنے پر ٹورنامنٹ کمیٹی اور علاقے کے نوجوانوں نے پرتپاک استقبال کیا۔
مہمان خصوصی چئیرمین نصرالدین کاکڑ نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے 50 ہزار جبکہ دونوں ٹیموں کیلئے نقد اعلان کیا۔
آخر میں مہمان خصوصی نصرالدین کاکڑ صوبائی صدر عبدالرحیم صبا ملک زین اللہ میرزئی نے مہمانوں میں شیلڈ تقسیم کئے۔
ٹورنامنٹ کمیٹی نے چئیرمین نصرالدین کاکڑ اور ان کے ساتھ آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
11/02/2026
#کراچی
جمعیت طلباءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی نائب صدر حافظ سمیع اللہ بڑیچ کراچی آغا خان ہسپتال میں جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے صوبائی ترجمان مولوی رحمت اللہ حقانی صاحب کے لخت جگر محمدسلمان کی عیادت کررہےہیں۔
شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی بلوچستان۔
29/01/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ ھبتی یونٹ کے جرنل سیکٹری سید حیدر علی سنگر مل کا والدہ وفات ہوئی
جنازہ اج 2:30 بجے کلی حاجیزئی سیدان کے قبرستان میں آدا کی جائیں گی
27/01/2026
جمعیت طلباء اسلام نظریاتی کوئٹہ کے تحت ھیبتی یونٹ کے زیراہتمام ایک ہروقار شمولیتی نشست زیرصدارت یونٹ صدر محمدلقمان منعقد ہوا۔
نشست میں مطیع اللہ, اکرام اللہ اورمغفوراللہ نے ساتھیوں سمیت باقاعدہ طور پر جمعیت طلباءاسلام نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
شعبہ نشر واشاعت۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کوئٹہ۔
27/01/2026
#کوئٹہ
جمعیت طلباءاسلام نظریاتی بلوچستان کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری صاحبزادہ مفتی عزیز اللہ ذاکری کے برادر مکرم نوجوان فاضل مولوی رحمت اللہ حقانی ذاکری کاجامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پشاور سے دستارفضیلت پر جمیعت طلباء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری مولوی نصیب خان ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ محمد ادریس منصور مولانا حافظ نزیر احمد رحمانی مولانا علی محمد حقانی صاحب و دیگر احباب مبارکباد پیش کررہے ہیں۔
شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کوئٹہ
23/01/2026
جمعیت طلباءاسلام نظریاتی قلعہ سیف اللہ کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری عصمت اللہ گوھر کے بھائی اور عبدالغنی کے والد محترم حاجی جمال الدین ملازئی چند دنوں سے شدید علیل ہے اب کوئٹہ سے ملتان کے طرف ریفر کردیا تمام ساتھیوں سے ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی قلعہ سیف اللہ۔
20/01/2026
جمعیت علماءاسلام نظریاتی تحصیل قلعہ سیف اللہ کے کنوینر و چئیرمین یونین کونسل نصرالدین میرزئی صاحب کی جانب سے ھیواد کرکٹ کلب کیلئے بنائے گئے کیٹ ڈیسٹربیوشن تقریب منعقد ہوا۔
ھیواد کرکٹ کلب کے کھیلاڑیوں سے جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کے صوبائی صدر عبدالرحیم صبا نے خطاب کیا۔
ضلعی معاون کنوینر حاجی فتح محمد صاحب نے 5000 ھیواد کرکٹ کلب کے کھیلاڑیوں کے ساتھ نقد تعاون کیا۔
تحصیل کنوینر چئیرمین نصرالدین میرزئی ضلعی معاون کنوینر حاجی فتح محمد صاحب کونسلر زین اللہ میرزئی صوبائی صدر عبدالرحیم صبا ظفراللہ اور عصمت اللہ گوھر نے ھیواد کرکٹ کلب کے کھیلاڑیوں میں چئیرمین نصرالدین میرزئی کی جانب سے بنایا گیا کٹ تقسیم کیا۔
آخر میں جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے رہنما ظفر اللہ کی جانب سے کھیلاڑیوں کے اعزاز میں چائے پارٹی دیا گیا۔
10/01/2026
#پشین
جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع پشین کے کنوینئر مولوی محبوب صاحب مولوی عطاء اللہ ملنگ صاحب محمد شعیب معصوم صاحب محمد فاروق خبیب جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع پشین کے رہنما مولوی انعام اللّٰہ صاحب کو دستار فضیلت پر مبارکباد پیش کرتا ہے
شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی پشین۔
08/01/2026
نوجوانوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے حافظ عزیزالحق ہ
کوئٹہ( پ) جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس ضلعی صدر حافظ عزیزالحق درویش زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری محمد ادریس منصور حافظ سمیع اللہ عبدالظاہر سعید حافظ اللہ نظر حمزہ محمد نعیم روزی محمد ودیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ جمعیت طلباء اسلام نظریاتی نوجوانوں اور طلباء کے جائز حقوق کے تحفظ کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے اور جہاں بھی طلباء کے مسائل ہوں گے وہاں تنظیم صف اول میں اپنا کردار ادا کرے گی اور تاریخ گواہ ہے کہ جمعیت طلباء اسلام نظریاتی نے ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان طلباء ہی قوم کے مستقبل کے حقیقی معمار ہیں اور ان کی فکری و تعلیمی رہنمائی وقت کی اہم ضرورت ہے آپکے علم میں کہ جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام 27 نومبر کو ایک عظیم الشان شہدائے نظریات کانفرنس بمقام پریس کلب منعقد کیا گیا اسی طرح عیدالفطر کے بعد پورے کوئٹہ کی سطح پر ایک بار پھر ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد طلباء میں دینی فکری اور علمی شعور کو فروغ دینا ہے جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تنظیم طلباء کے تعلیمی فکری اور تنظیمی مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گی
07/01/2026
زیارت
جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے صدر حافظ عزیزالحق درویش
ضلع زیارت کے سینئر اکٹیو سوشل میڈیا سیکرٹری اطلاعات سعد اللہ تارن نظریاتی سے ملاقات کررہے ہیں
شعبہ نشر ونشریات جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ
07/01/2026
جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے جانب سے جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع پشین کے سنئیر ساتھی محترم مولوی انعام اللّٰہ صاحب کو دستار فضیلت پر دل عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں
شعبہ نشر ونشریات جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ
05/01/2026
#ژوب
جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع ژوب کے مخلص او درینہ رہنما حاجی حبیب اللہ سباکزئی صاحب کے بھتیجے نوجوان فاضل مولوی محبوب اللہ سباکزئی اور نوجوان فاضل مولوی عزیز اللہ سباکزئی دستار فضیلت پر مبارکباد پیش کرتےہیں۔
شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی ژوب