Jamaat-e-Islami Keamari Karachi

Directions Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami Keamari Karachi Jamaat-e-Islami is an Islamist movement founded in 1941 by the Islamist theologian and socio-political philosopher, Abul Ala Maududi.

Jamaat-e-Islami is one of the original and most influential Islamist organisations, and the first of its kind to develop

آج کے مذاکرات میں ہم نے معاہدے کی آؤٹ لائن طے کی ہےحکومت ان آؤٹ لائنز کے بارے میں ہمیں آئندہ آگاہ کرے گی اس کے بعد ہم فی...
10/11/2026

آج کے مذاکرات میں ہم نے معاہدے کی آؤٹ لائن طے کی ہے
حکومت ان آؤٹ لائنز کے بارے میں ہمیں آئندہ آگاہ کرے گی
اس کے بعد ہم فیصلہ کریں گے کہ لانگ مارچ شروع کرناہے یا نہیں

پیٹرولیم لیوی کے اوپر جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈجماعت اسلامی کی مذاکرات...
10/11/2026

پیٹرولیم لیوی کے اوپر جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ
جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وزارت خارجہ پہنچ گئی

اقبالؒ کا پیغام:؎ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہےیومِ اقبال مبارک!
08/11/2026

اقبالؒ کا پیغام:
؎ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
یومِ اقبال مبارک!

ضلعی تربیتی پروگرام بک سرکل۔ بمقام دفتر ضلع ۔ بعد فجر اتوار 8 نومبر
08/11/2026

ضلعی تربیتی پروگرام بک سرکل۔ بمقام دفتر ضلع ۔ بعد فجر اتوار 8 نومبر

امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ سابق امیدوار برائے کونسلر محترم طاہر آفریدی کے دو...
08/11/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ سابق امیدوار برائے کونسلر محترم طاہر آفریدی کے دو بھائیوں کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کی اور مبارک باد پیش کی۔

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ  اورڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈارکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ -  پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے م...
07/11/2026

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ اورڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈارکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ - پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ 10 نومبر کوڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں ہوگا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تسلیم کیاکہ جماعت اسلامی کا احتجاج پُرامن جمہوری دائرے کے اندر ہے اور اس سے عوامی ریلیف کے حصول میں کافی مدد ملی ہے، اسی طرح پیٹرولیم لیوی کے معاملے کو بھی باقاعدہ حل کیا جانا چاہیے۔

لیوی ختم کرنے کا حکومتی وعدہ پورا نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہو گا حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان
06/11/2026

لیوی ختم کرنے کا حکومتی وعدہ پورا نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہو گا
حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان

اعلانات: تشکیلِ نظمِ ضلع کے لئے ضلعی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس دفتر ضلع میں ہوا جس میں *محترم فضلِ احد صاحب* امیر جماعتِ اسلا...
04/11/2026

اعلانات:
تشکیلِ نظمِ ضلع کے لئے ضلعی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس دفتر ضلع میں ہوا جس میں *محترم فضلِ احد صاحب* امیر جماعتِ اسلامی (ضلع کیماڑی) نے اراکینِ شوریٰ سے مشورے کے بعد سیشن ۲۸-۲۰۲۶ کے لئے درج ذیل ساتھیوں کو ذمہ دار مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالی تمام ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے (آمین)

03/11/2026

روٹی 10 روپے کی ہونی چاہیے، حکمرانوں نے غریب آدمی سے نوالہ بھی چھین لیا ہے

قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ حکومتی کمیٹی سے ہونے والے مذاکرات کے حوالےسے  آج 2:30 بجے سہ پہر  اہم پری...
03/11/2026

قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ حکومتی کمیٹی سے ہونے والے مذاکرات کے حوالےسے آج 2:30 بجے سہ پہر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Keamari Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Keamari Karachi:

Shortcuts

Share