Ateeq UR Rehman Sadeeqi

Directions Website

Ateeq UR Rehman Sadeeqi ❤️ قائد کا سپاہی ❤️
قافلہ شیخ الہند کا ادنیٰ سا کارکن ہو

*_ٹرمپ الیکشن ہار گیا 🥳 مزئے مزئے_*
04/11/2026

*_ٹرمپ الیکشن ہار گیا 🥳 مزئے مزئے_*

04/11/2026

ٹرمپ اور نیتن یاہو پاکستان کی طرح امریکہ اور اسرائیل میں اپنے مخالف کو ہرانے کے لئے الیکشن چوری کیو نہیں کرسکتے تفصیل کمنٹس میں

04/11/2026

دنیا کے بڑے 2 ظالم ٹرمپ اور نیتن یاہو پوری دنیا پر حملے کرسکتے ہیں لیکن اپنے ملک میں پاکستان کی طرح الیکشن چوری نہیں کرسکتے

04/11/2026

دنیا کا بڑا ظالم نیتن یاہو جہاں بی چائیں حملہ کرسکتا ہے لیکن اپنے ملک میں اپنے مخالف مسلم کو ہرانے کے لئے الیکشن چوری نہیں کرسکتا

04/11/2026

اسرائیل الیکشن میں پہلی بار 20 کے قریب اسرائیلی شہری سنی مسلمان جیتے اور اب امریکہ الیکشن میں بھی بڑی تعداد میں مسلمان جیت گئیے

04/11/2026

اسرائیل الیکشن میں نیتن یاہو کو شکست کے بعد امریکہ الیکشن میں ٹرمپ کی پارٹی کو بدترین شکست کا سامنا

03/11/2026

بڑی خبر 2024 کے الیکشن میں سندھ سے جمعیت کی 12 قومی اور 26 صوبائی کی کنفرم جیتی ہوئی سیٹیں ہار میں تبدیل کی گئی فافن زرائع

03/11/2026

خیبرپختونخوا پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک وحید جمعیت علماء اسلام میں شامل

02/11/2026

ایک بار ضرور دیکھیں

02/11/2026

رات کے اس پہر پولیس اہلکار آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے پاس موبائل فون میں ایک ویڈیو موجود ہے، جس میں چند لوگ گلی کے آغاز میں کھڑے ہیں اور گلی میں داخل ہونے والے افراد سے ان کی شناخت پوچھ رہے ہیں اور خود کو مولانا صاحب کے اہلکار ظاہر کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پولیس اہلکاروں نے جو ویڈیو دکھائی، وہ ہماری گلی کی ہے ہی نہیں۔ لہٰذا اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا رات گئے مولانا صاحب کی رہائش گاہ پر آنا، غیر متعلقہ ویڈیو دکھا کر ہراساں کرنا اور سیکیورٹی ہٹانے کے احکامات دینا، مولانا فضل الرحمن صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرنے اور ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔
حکومت وقت فوری طورپر واضح کرے کہ اس کاروائی کا حکم کس نے دیا ہے ؟

مولانا فضل الرحمن صاحب قوم کے عظیم رہنما ہیں۔ ان کی حیثیت کسی کور کمانڈر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ ان کی اور ان کے اہلِ خانہ کی سیکیورٹی اہم ترین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ آج کے بعد کوئی بھی غیر معمولی واقعہ کی صورت میں حکومت وقت اور ان کے آقا ہمارے مجرم ہونگے۔

یہ حربے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

قوم اور کارکنان بیدار رہیں!

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ateeq UR Rehman Sadeeqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share